وہ کونسا کنواں ہے جس میں نبی ﷺ نے اپنا لعاب مبارک ڈال کر کھارا پانی میٹھا کردیا تھا؟ ویڈیو مناظر

کیا آپ جاتے ہیں کہ دنیا میں جنت کی وادی کہاں ہے اور یہ کیسی دکھتی ہے؟ آئیے آج بتاتے ہیں آپ کو جنت کی وادی کے بارے میں اہم معلومات اور اس کا نظارہ بھی دکھاتے ہیں۔ یہ وہ وادی ہے جہاں سے 70 انبیاء علیہم السلام گزرے اور خود آپ ﷺ نے بھی قیام فرمایا تھا۔ اس وادی کے چاروں اطراف کالے پہاڑ بھی ہیں اور سبزہ بھی ہے. یہ وادی مدینہ میں موجود ہے۔ قدرت نے اس مقام کو نہایت خوبصورت بنایا ہے۔ اس جگہ ایک مسجد بھی واقع ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں نبی ﷺ اور صحابہ کرام نے نماز بھی ادا کی، لیکن اس حوالے سے کوئی واضح دلیل نہیں ہے کہ یہاں نبی ﷺ نے نماز ادا کی یا نہیں۔

جب نبی ﷺ نے صحابہ کرام سے سوال کیا کہ آپ کو معلوم ہے یہ کون سی جگہ ہے؟ تو کسی کو معلوم نہ تھا، پھر نبی ﷺ نے بتایا کہ یہ وادی سَجا سج ہے یعنی جنت کی وادی ہے۔ مدینہ سے تقریباً 80 کلو میٹر سفر کے بعد پرانی سٹرک کے دائیں جانب بئیرالروحاء یعنی روحاء کا کنواں ہے۔ اسجگہ ہے جہاں لشکر نبوی جنگِ بدر کے موقع پر ٹہرا تھا۔ ویڈیو میں دیکھیں:

عرب روایات کے مطابق:''
ایک صحابی کو اس دوران گردے میں تکلیف ہوئی تو ان کو قریبی کنویں کا پانی پلایا گیا تو وہ شفا یاب ہوگئے۔ اس کو شفاء کا کنواں بھی کہا
جاتا ہے۔ اس کنویں کا پانی پہلے کھارا تھا، لیکن جب نبی ﷺ نے اپنا لُعاب اس میں ڈالا تو یہ میٹھا ہوگیا اور آج تک اس کا پانی میٹھا ہی ہے۔''
کنویں کے چاروں طرف یہ وادی تقریباً دو دو کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ وادی میں کہیں کہیں کیکر کے خشک درخت ہیں تو کہیں کھجور کے درخت بھی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں:

Mubarak Kunwan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mubarak Kunwan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mubarak Kunwan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   6001 Views   |   23 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

وہ کونسا کنواں ہے جس میں نبی ﷺ نے اپنا لعاب مبارک ڈال کر کھارا پانی میٹھا کردیا تھا؟ ویڈیو مناظر

وہ کونسا کنواں ہے جس میں نبی ﷺ نے اپنا لعاب مبارک ڈال کر کھارا پانی میٹھا کردیا تھا؟ ویڈیو مناظر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ کونسا کنواں ہے جس میں نبی ﷺ نے اپنا لعاب مبارک ڈال کر کھارا پانی میٹھا کردیا تھا؟ ویڈیو مناظر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔