وہ ایسا ظلم کرتی ہیں جن کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔۔ شہریار منور نے خواتین کے بارے میں ایسا کیوں بولا؟

حال ہی میں پاکستانی اداکار شہریار منور کی ایک پرانی ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ مرد اور خواتین کے درمیان ہونے والے گھریلو تشدد کے بارے میں بات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

جس میں ان کا کہنا تھا کہ، ہمارے معاشرے میں صرف خواتین ہی مردوں کے ظلم کا شکار نہیں ہیں بلکہ بہت سے مرد بھی خواتین کے ظلم کا شکار ہیں۔ وہ ایسا ظلم کرتی ہیں جن کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔

اپنی بات کی وضاحت دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ، ہمارے یہاں مردوں کو بچپن سے ہی رونے نہیں دیا جاتا اور اُنہیں یہ سکھایا جاتا ہے کہ مرد کو درد نہیں ہوتا اور وہ کبھی نہیں روتا۔

شہریار منور نے مزید کہا کہ، پھر جب ان کی شادی ہوتی ہے تو ان کی بیویاں ان کو اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرنے دیتیں، وہ شوہروں سے اکثر اسی انداز میں بات کرتی ہیں کہ اگر نوکری چلی گئی تو کیا ہوا آپ جلدی کوئی دوسرا کام شروع کر لینا۔ مردوں پر جب بہت ساری ذمہ داریاں ڈال دی جاتی ہیں اور اُنہیں اپنے جذبات بیان کرنے کا موقع نہیں ملتا تو ان کی شخصیت میں مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ، اب جب مرد کو درد نہیں ہوتا اور مرد روتا نہیں ہے تو پھر وہ جذباتی طور پر تنہا ہوجاتا ہے اور ایسی صورتحال میں کئی کیسز میں شادی کے بعد مرد اپنی بیویوں پر تشدد بھی کرتے ہیں۔

Sheheryar Munawar Talks About Women Behavior

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sheheryar Munawar Talks About Women Behavior and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sheheryar Munawar Talks About Women Behavior to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   450 Views   |   29 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

وہ ایسا ظلم کرتی ہیں جن کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔۔ شہریار منور نے خواتین کے بارے میں ایسا کیوں بولا؟

وہ ایسا ظلم کرتی ہیں جن کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔۔ شہریار منور نے خواتین کے بارے میں ایسا کیوں بولا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہ ایسا ظلم کرتی ہیں جن کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔۔ شہریار منور نے خواتین کے بارے میں ایسا کیوں بولا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔