لڑکے سے بات کرنے پر تھپڑا مارا اور.. صبا فیصل کا شادی شدہ بیٹی کے ماضی کے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

"میری ایک ہی بیٹی ہے اس لئے اس پر کبھی سختی نہیں کی. کبھی نہیں مارا سوائے ایک بار کے جب وہ لڑکے سے چھپ کر بات کررہی تھی"

یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ صبا فیصل کا جنھوں نےسماء ٹی وی پر بیٹی سعدیہ فیصل کے بارے میں عجیب و غریب انکشاف کردیا.

صبا نے بتایا کہ "جب میرے بچے چھوٹے تھے تب ہمارے گھر میں کارڈ لیس فون ہوتا تھا. اس زمانے میں، میں رات کو لازمی اٹھ کر فون چیک کرتی تھی کہ کہیں کوئی بچہ کسی سے بات تو نہیں کر رہا.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے صبا فیصل نے بتایا کہ ایک رات میں اٹھی تو فون اپنی جگہ پر نہیں تھا. بچوں کے کمرے میں گئی تو بیٹے سو رہے تھے لیکن بیٹی کا لحاف ہٹا کر دیکھا تو اس کے بستر پر تکیے، لحاف کے نیچے اس طرح رکھے تھے جیسے کوئی سو رہا ہو. پھر میں باتھ روم گئی تو سعدیہ کسی سے فون پر بات کررہی تھی.

"بیٹی کو باہر آنے کا کہا اور تھپڑ لگاتے ہوئے پہلا سوال کیا کہ وہ کس سے بات کررہی تھی. سعدیہ نے بتایا کہ وہ فیصل نامی کلاس فیلو سے بات کررہی تھی. بعد میں سعدیہ کی شادی اسی کلاس فیلو فیصل سے ہوئی اور شادی کے بعد ہی کھانا پکانا سیکھا"

Saba Faisal Shared Teenahe Memories Of Her Daughter

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Shared Teenahe Memories Of Her Daughter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Shared Teenahe Memories Of Her Daughter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1741 Views   |   07 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

لڑکے سے بات کرنے پر تھپڑا مارا اور.. صبا فیصل کا شادی شدہ بیٹی کے ماضی کے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

لڑکے سے بات کرنے پر تھپڑا مارا اور.. صبا فیصل کا شادی شدہ بیٹی کے ماضی کے متعلق چونکا دینے والا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکے سے بات کرنے پر تھپڑا مارا اور.. صبا فیصل کا شادی شدہ بیٹی کے ماضی کے متعلق چونکا دینے والا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔