دو مائیں آگئیں تو میری ماں نے گھر چھوڑ دیا.. نادیہ حسین کا ماضی سے متعلق حیران کن انکشاف

"ابا غصے کے تیز تھے جس کی وجہ سے میری ماں کو کافی مسائل ہوتے تھے. ایک دن میری دوسری ماں آگئیں اور جب 2 مائیں ہوئیں توامی نے گھر چھوڑ دیا اور میکے چلی گئیں"

یہ کہنا ہے معروف ماڈل اور ڈینٹسٹ نادیہ حسین کا جنھوں نے ساجد حسن کو انٹرویو دیتے ہوئے کچھ ایسے رازوں سے پردہ اٹھایا جن سے شاید ہی کوئی واقف ہو.

نادیہ حسین کا کہنا تھا کہ ان کی دوسری ماں کلاسک موسیقی کی گلوکارہ ٹینا ثانی ہیں. وہ جب پاکستان آئیں تو انھوں نے اور ان کی والدہ نے مل کر نانی کے گھر میں بچوں کی پرورش کی.

نادیہ کا کہنا تھا کہ اماں ابا علیحدہ ہوگئے تھے لیکن وہ اور بہن بھائی والد سے ملتے تھے. ان کی ماڈلنگ کرنے میں بھی والد نے سپورٹ کیا جس کے بعد والدہ نے اجازت دی. البتہ کافی سال بعد جب بچے بڑے ہوگئے تو ماں باپ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہوگئے.

Nadia Hussain Talking About Her Past

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Hussain Talking About Her Past and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Hussain Talking About Her Past to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10293 Views   |   26 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دو مائیں آگئیں تو میری ماں نے گھر چھوڑ دیا.. نادیہ حسین کا ماضی سے متعلق حیران کن انکشاف

دو مائیں آگئیں تو میری ماں نے گھر چھوڑ دیا.. نادیہ حسین کا ماضی سے متعلق حیران کن انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دو مائیں آگئیں تو میری ماں نے گھر چھوڑ دیا.. نادیہ حسین کا ماضی سے متعلق حیران کن انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔