حمائمہ ملک کس بھارتی اداکار سے محبت کرتی ہیں؟ عمران ہاشمی کے ساتھ فلمیں کرنے والی حمائمہ نے اب کیا کہہ دیا؟

"مجھے فلموں سے پیار ہوا کیونکہ میں بچپن میں آپ کے پوسٹ کارڈز خریدتی تھی جس سے اداکار بننے کی خواہش پیدا ہوئی"

یہ کہنا ہے حمائمہ ملک کا جنھوں نے بھارت میں عمران ہاشمی کے ساتھ فلمیں کرنے کے بعد ایک اور بھارتی اداکار کے ساتھ محبت کا انکشاف کردیا ہے. انسٹاگرام پر سلمان خان کو ٹیگ کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے مزید لکھا کہ آپ سب سے خوبصورت انسان اور میری ہمیشہ کیلیے پہلی محبت ہیں۔

واضح رہے کہ سلمان خان اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں. اس موقع پر بھارتی مشہور شخصیات کے ساتھ پاکستانی اداکار اور اداکارائیں بھی بڑھ چڑھ کر انھیں مبارکباد دے رہے ہیں.

Humaima Malik Opens Up About Her Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humaima Malik Opens Up About Her Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humaima Malik Opens Up About Her Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   531 Views   |   28 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

حمائمہ ملک کس بھارتی اداکار سے محبت کرتی ہیں؟ عمران ہاشمی کے ساتھ فلمیں کرنے والی حمائمہ نے اب کیا کہہ دیا؟

حمائمہ ملک کس بھارتی اداکار سے محبت کرتی ہیں؟ عمران ہاشمی کے ساتھ فلمیں کرنے والی حمائمہ نے اب کیا کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حمائمہ ملک کس بھارتی اداکار سے محبت کرتی ہیں؟ عمران ہاشمی کے ساتھ فلمیں کرنے والی حمائمہ نے اب کیا کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔