سڑابیری اس وقت امرکیٹ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا پھل ہے جو سستا بھی ہے اور مزیدار بھی بلکہ اب تو لوگ اس پھل کو زیادہ سے زیادہ خرید کر سٹور کر رہے ہیں جس کی وجہ اس کا سستا اور فائدے مند ہونا بھی ہے۔ اب سے اس پھل کو گھروں میں سٹور کرنے کی وجہ رمضان میں اس کا میٹھا اور ٹھنڈا سا شیک پینا بھی ہے۔ سٹاربیری کی کئی اقسام ہیں جو بازار میں دو رنگوں میں ملتی ہے لیکن عموماً یہ 3 رنگوں میں ملتی ہے جیسے لال، پیلی اور سفید رنگ میں۔ مگر سب نہ صرف رنگوں میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں بلکہ تاثیر بھی الگ ہے۔
لال سٹرابیری:
یہ سب سے زیادہ فائدے مند اور سستی ہے اس کو کھانے سے کسی قسم کا کوئی سائیڈافیکٹ نہیں ہوتا۔ اس معدے، جگر، لبلبے اور جلد کی خوبسورتی کے لیے سب سے زیادہ مفید ہے۔
پیلی سٹرابیری:
یہ نایاب ہے اور کہیں کہیں ملتی ہے البتہ یہ ادویات کی سب سے زیادہ اہم ضرورت ہے اور خصوصاً ارتھرائٹس جیسی بیماریوں کے لیے بننے والی ادویات میں یہ زیادہ استعمال ہوتی ہے۔
سفید سٹرابیری:
آپ نے بھی اکثر بازار میں دیکھی ہوگی یا کھائی بھی ہوگی لیکنا یک چیز کا غور کریں کہا گر اس سفید سٹرابیری میں کسی قسم کا کوئی اضافی کاال نشان ہو تو اس کو ہر گز نہ کھائیں یہ نقصان دہ ہوسکتی ہے۔ اس سٹرابیری کو حاملہ خواتین نہ کھائیں یہ بچے کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔
اسٹرابیری میں غذائیت:
سٹرابیری میں وٹامن، فائبر، شوگر، پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، چکنائی اور وٹامن اے، سی سمیت کئی اہم فولکیٹک ایسڈز کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Red Aur Yellow Strawberry Mein Farq and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Red Aur Yellow Strawberry Mein Farq to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.