دعا کریں پیٹ تکلیف میں نہ رہے.. اورنگزیب لغاری کام نہ ملنے پر عمر کا آخری حصہ کس طرح گزارنے پر مجبور ہوگئے؟

"دعا کریں کہ چھوٹا سا جو شو روم بنایا ہے وہ چل پڑے اور پیٹ کو زیادہ دیر تکلیف میں نہ رہنا پڑے"

یہ کہنا ہے پاکستان کے سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کا جن کی حالیہ کلپ اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے. دیکھیں

کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اورنگزیب لغاری گفتگو کرتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ شوبز انڈسٹری 70 سے 80 فیصد لاہور سے کراچی منتقل ہو گئی ہے اسی لیے اُن کو اب کام نہیں ملتا. کام کے سلسلے میں کراچی بھی شفٹ ہوگئے تھے مگر جب وہاں کام نہیں ملا تو دوبارہ لاہور آگئے.

اورنگزیب لغاری کا کہنا تھا کہ پہلے کے دور میں میڈیا میں پیسہ نہیں تھا. اب پیسہ ہے مگر انھیں کام نہیں ملتا. شاید میڈیا کو اب ان کی ضرورت نہیں ہے. دن بہ دن گزارا کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے. پہلے زمین بیچ کر گزارا کررہے تھے مگر اب آنے والا وقت مزید کڑا معلوم ہو رہا ہے اسی لیے فرنیچر کا کاروبار شروع کیا ہے.

Aurangzaib Laghari Furniture Shop Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aurangzaib Laghari Furniture Shop Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aurangzaib Laghari Furniture Shop Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   929 Views   |   06 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

دعا کریں پیٹ تکلیف میں نہ رہے.. اورنگزیب لغاری کام نہ ملنے پر عمر کا آخری حصہ کس طرح گزارنے پر مجبور ہوگئے؟

دعا کریں پیٹ تکلیف میں نہ رہے.. اورنگزیب لغاری کام نہ ملنے پر عمر کا آخری حصہ کس طرح گزارنے پر مجبور ہوگئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دعا کریں پیٹ تکلیف میں نہ رہے.. اورنگزیب لغاری کام نہ ملنے پر عمر کا آخری حصہ کس طرح گزارنے پر مجبور ہوگئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔