قرآن پڑھا تو زندگی ہی بدل گئی۔۔ جاپانی ماہر تعلیم نے اپنے ناراض خاندان کو کیسے مسلمان کیا؟ حیرت انگیز کہانی

“میں نماز پڑھا رہا تھا کہ والد اچانک مسجد میں داخل ہوگئے۔ انھوں نے نماز ادا کی اور میرا بیان بھی سنا۔ بتا نہیں سکتا کہ اس وقت کتنی خوشی ہوئی تھی۔ اپنے ماں باپ کو جنت کا حقدار بنتا دیکھ کر کون سی اولاد خوش نہیں ہوگی“

یہ کہنا ہے جاپان کے ماہر تعلیم Kyochiro Sugimoto کا۔ کیوچیرو سوگیموتو نے کچھ سال پہلے اچانک اسلام قبول کیا تو ان کے والدین ان سے کافی ناراض ہوگئے تھے لیکن کیوچیرو نے والدین کا احترم کرتے ہوئے انھیں کئی بار اسلام قبول کرنے کی پیشکش کی۔

10 ماہ قرآن پڑھا اور مسلمان ہوگیا

کیوچیرو سوگیموتو کہتے ہیں قرآن نے ان کی زندگی بدل دی اور یہی وجہ ہے کہ 10 ماہ تک قرآن کا مطالعہ کرنے کے بعد انھوں نے اسلام قبول کیا لیکن ان کی خواہش تھی کہ ماں باپ اور باقی گھر والے بھی اسلام کی جنت میں داخل ہوجائیں۔

دعوت اسلام دینا لوگوں کو برا کیوں لگتا ہے؟

بالآخر ان کی خواہش رنگ لائی اور ایک دن ان کے والد نے بیٹے کی امامت میں ہی نماز ادا کی اور بیان سنا۔ پھر ان کا پورا خاندان مسلمان ہوگیا۔ کیوچیرو کہتے ہیں کہ دعوت اسلام دینے میں لوگوں کو کیون اعتراض ہوتا ہے؟ ہم تو صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ہمارے پیارے بھی جنت میں جائیں۔ یہ صرف ہمارا پیار کرنے کا طریقہ ہے۔ اب میں بہت خوش ہوں کیوں کہ پیار کرنے والے ماں باپ موت کے بعد بھی میرے ساتھ ہوں گے۔

Quran Parha To Zindagi Badal Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Quran Parha To Zindagi Badal Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Quran Parha To Zindagi Badal Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1812 Views   |   03 Mar 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

قرآن پڑھا تو زندگی ہی بدل گئی۔۔ جاپانی ماہر تعلیم نے اپنے ناراض خاندان کو کیسے مسلمان کیا؟ حیرت انگیز کہانی

قرآن پڑھا تو زندگی ہی بدل گئی۔۔ جاپانی ماہر تعلیم نے اپنے ناراض خاندان کو کیسے مسلمان کیا؟ حیرت انگیز کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قرآن پڑھا تو زندگی ہی بدل گئی۔۔ جاپانی ماہر تعلیم نے اپنے ناراض خاندان کو کیسے مسلمان کیا؟ حیرت انگیز کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔