منیشا کوائرالہ نے سوناکشی کو شادی پر کیا قیمتی تحفہ دیا.. ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

سوناکشی سنہا کی شادی اتوار کو ان کے پرانے دوست ظہیر اقبال سے ہوئی. اس تقریب میں دلہا دلہن کے گھر والوں کے علاوہ بالی وڈ سلیبریٹیز نے بھی شرکت کی اور خاص تحفے دیے.

حال ہی میں ہیرا منڈی سیریز میں سوناکشی کے ساتھ اداکاری کرنے والی منیشا کوئرالا نے بھی قیمتی تحفہ بھیجا. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں سنہری گفٹ ریپر میں لپٹا ہوا بڑا سا پیکٹ تھامے ہے جب کہ ساتھ ہی خوبصورت اور بڑا سا گلدستہ ہے.

اب یہ تو پتا نہیں چل سکا کہ گفٹ میں کیا دیا گیا ہے البتہ تحفے کی سجاوٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ملکہ جہاں نے فریدن کو کافی قیمتی تحفے سے نوازا ہے.

Manisha Koirala Nay Sonakshi Ko Kya Tohfa Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Manisha Koirala Nay Sonakshi Ko Kya Tohfa Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Manisha Koirala Nay Sonakshi Ko Kya Tohfa Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7914 Views   |   23 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 September 2024)

منیشا کوائرالہ نے سوناکشی کو شادی پر کیا قیمتی تحفہ دیا.. ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

منیشا کوائرالہ نے سوناکشی کو شادی پر کیا قیمتی تحفہ دیا.. ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ منیشا کوائرالہ نے سوناکشی کو شادی پر کیا قیمتی تحفہ دیا.. ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔