پہلے عشاء کی نماز باجماعت اور پھر ۔۔ شاہد آفریدی کے گھر قومی کرکٹ کی دعوت میں کون سی ڈشز رکھی گئیں؟

شاہد آفریدی ہر سال قومی کرکٹ ٹیم کو اپنے گھر مدعو کرتے ہیں اور اس مرتبہ بھی انہوں نے کراچی میں موجود قومی کرکٹرز کو اپنے گھر پر رات کے کھانے کی دعوت پر بلایا اور روایتی پکوانوں سے تمام کرکٹرز کی تواضع کی۔

شاہد آفریدی نے دعوت کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں اور اگلے میچ کیلئے کھلاڑیوں کو دعائیں دے دیں۔ لیکن سب سے پہلے عشاء کی نماز کی ادائیگی باجماعت کروائی گئی اور پھر کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ کھانے میں تمام تر روایتی اور خاص دم پخت بھی پیش کیا گیا۔

Pehly Namaz Phr Dawat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pehly Namaz Phr Dawat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pehly Namaz Phr Dawat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2464 Views   |   05 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

پہلے عشاء کی نماز باجماعت اور پھر ۔۔ شاہد آفریدی کے گھر قومی کرکٹ کی دعوت میں کون سی ڈشز رکھی گئیں؟

پہلے عشاء کی نماز باجماعت اور پھر ۔۔ شاہد آفریدی کے گھر قومی کرکٹ کی دعوت میں کون سی ڈشز رکھی گئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے عشاء کی نماز باجماعت اور پھر ۔۔ شاہد آفریدی کے گھر قومی کرکٹ کی دعوت میں کون سی ڈشز رکھی گئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔