خون بناتا ہے اور بڑھی ہوئی شوگر بھی کم کرے.. انار پھلی کا جوس بنانے کا طریقہ اور اس کے لاتعداد فائدے

کیکٹس کے پودے سے اگنے والے پھل کو انار پھلی کہتے ہیں. آج کل یہ بازار میں بہت بک رہی ہیں. انار پھلی کا رس نہ صرف تازگی بخشتا ہے بلکہ صحت کے لیے مختلف فائدے بھی رکھتا ہے.

پکے ہوئے انار پھلی کے 4-5 دانے، ایک پیالی پانی، حسب ذائقہ چینی یا شہد اور لیموں کا رس. سب سے پہلے انار پھلی کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ اس کے اوپری حصے میں کانٹے ہوتے ہیں انھیں احتیاط سے کاٹ کر الگ کرلیں. ان تمام اجزاء بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں اور چھان کر سرو کریں.

انار پھلی کے جوس میں وٹامن سی، فلیوونائڈز اور بیٹالینز جیسے اینٹی آکسیڈنٹس زیادہ ہوتے ہیں، جو آزاد ریڈیکلز سے لڑنے اور آکسیڈیٹیو تناؤ کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

اس میں موجود فائبر ہاضمے میں مدد کرتا ہے اور قبض کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

پوٹاشیم اور میگنیشیم بلڈ پریشر کی صحت مند سطح کو برقرار رکھنے اور دل کی صحت کو مضبوطی دینے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ یہ تمام چیزیں انار پھلی میں پائی جاتی ہیں.

انار پھلی میں موجود اجزاء جسم میں سوزش کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

جدید تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ انار پھلی نہ صرف خون بناتا ہے بلکہ خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ہے. یہ ذیابیطس اور خون کی کمی کے شکار افراد کے لیے فائدہ مند ہے.

وٹامن سی سے بھرپور ہونے کی وجہ سے انار پھلی کا رس مدافعتی نظام کو تیز بناتا ہے۔

Pricly Pear Juice And Its Benefits

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pricly Pear Juice And Its Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pricly Pear Juice And Its Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   7185 Views   |   27 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

خون بناتا ہے اور بڑھی ہوئی شوگر بھی کم کرے.. انار پھلی کا جوس بنانے کا طریقہ اور اس کے لاتعداد فائدے

خون بناتا ہے اور بڑھی ہوئی شوگر بھی کم کرے.. انار پھلی کا جوس بنانے کا طریقہ اور اس کے لاتعداد فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خون بناتا ہے اور بڑھی ہوئی شوگر بھی کم کرے.. انار پھلی کا جوس بنانے کا طریقہ اور اس کے لاتعداد فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔