7000 بچوں کو قرآن پڑھایا اور پھر۔۔ قرآن کی تعلیم دینے کے لئے گورنر کے عہدے کو بھی چھوڑ دیا! آخر یہ بزرگ ہیں کون؟

دنیا میں ویسے تو دولت کی لالچ حد سے زیادہ بڑھی ہوئی ہے لیکن آج کے دور میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو دین کو دنیا پر فوقیت دیتے ہیں اور اللہ کے حکم کے مطابق چلنے کے لئے دنیا کی بڑی سے بڑی نعمت بھی ٹھکرا دیتے ہیں۔

ایسا ہی ان بزرگ نے بھی کیا۔ تصویر میں سعودی فوجیوں کے آگے کھڑے ہونے والے یہ بزرگ کوئی عام شخص نہیں بلکہ ان کا نام شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود ہے۔ یہ سعودی عرب کے پہلے بادشاہ کے بیٹے اور شاہ سلمان کے بھائی ہیں۔

شہزادہ ممدوع نے اپنی پوری زندگی اسلام کے لئے وقف کردی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس شہزادے نے اپنی زندگی میں 70,000 طلباء کو قرآن مجید کی تعلیم دی ہے۔ انھوں نے یہ کام صرف اللہ کی رضا کے لئے کیا۔

شہزادہ ممدوع کو سعودی صوبے تبوک کے گورنر کا عہدہ بھی دیا گیا لیکن کچھ عرصہ فرائض دینے کے بعد ہی شہزادے کو اندازہ ہوگیا کہ یہ ان کی زندگی کا مقصد نہیں اس لئے انھوں نے عہدہ چھوڑ دیا اور دوبارہ اپنی پرانی زندگی میں واپس آگئے۔

7000 Bachon Ko Quran Parhaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 7000 Bachon Ko Quran Parhaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 7000 Bachon Ko Quran Parhaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1722 Views   |   04 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 November 2024)

7000 بچوں کو قرآن پڑھایا اور پھر۔۔ قرآن کی تعلیم دینے کے لئے گورنر کے عہدے کو بھی چھوڑ دیا! آخر یہ بزرگ ہیں کون؟

7000 بچوں کو قرآن پڑھایا اور پھر۔۔ قرآن کی تعلیم دینے کے لئے گورنر کے عہدے کو بھی چھوڑ دیا! آخر یہ بزرگ ہیں کون؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 7000 بچوں کو قرآن پڑھایا اور پھر۔۔ قرآن کی تعلیم دینے کے لئے گورنر کے عہدے کو بھی چھوڑ دیا! آخر یہ بزرگ ہیں کون؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔