پوری بنا کر فریزر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی فائدہ مند ٹپ، جو کولیسٹرول والے افراد کے بہت کام آئے

صحت کے مسئلوں کے لیئے کتنی ہی ٹپس کیوں نہ آجائیں یہ کبھی ختم نہیں ہوتے، اگر ایک بار کوئی بیماری یا مسئلہ ہوجائے تو انسان آزادنہ طور پر کچھ کھا پی بھی نہیں سکتا، اور ہر دوسری چیز پر اسے اپنا دل مارنا پڑتا ہے۔

خاص کر شوگر اور کولیسٹرول کے مریضوں کیلیئے تو یہ عمر بھر کا روگ بن جاتا ہے، اب چونکہ رمضان چل رہے ہیں ایسے میں مختلف پکوان دیکھ کر ہاتھ روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔ باقی سارے کھانوں کا تو نہیں معلوم لیکن ہاں کالیسٹرول سے پریشان افراد پوری ضرور کھا سکتے ہیں، اور یہ کیسے ممکن ہے آئیے بتاتے ہیں

ٹپ:

پوریوں کو بیلنے کے بعد انہیں 10 منٹ کیلیئے فریزر میں رکھ دیں، اسکے بعد نکال کر فرائی کریں۔ ایسا کرنے سے وہ تیل کم پیتی ہیں، جو کہ کالیسٹرول کی سطح کو اس حد تک نہیں بڑھاتا جتنا نارمل پوری بڑھاتی ہے۔

Poori Bana Kar Fridge Mein Rakhne Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Poori Bana Kar Fridge Mein Rakhne Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Poori Bana Kar Fridge Mein Rakhne Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2052 Views   |   09 Apr 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 November 2024)

پوری بنا کر فریزر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی فائدہ مند ٹپ، جو کولیسٹرول والے افراد کے بہت کام آئے

پوری بنا کر فریزر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی فائدہ مند ٹپ، جو کولیسٹرول والے افراد کے بہت کام آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پوری بنا کر فریزر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں ایسی فائدہ مند ٹپ، جو کولیسٹرول والے افراد کے بہت کام آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔