نہ تو بول سکتی تھیں اور نہ ہی چل سکتی تھیں ۔۔ لتا منگیشکر کی انتقال سے پہلے کی ویڈیو جس نے دنیا کو آبدیدہ کر دیا تھا، دیکھیں

لتا منگیشکر یہ وہ نام ہے جو کبھی بھولا نہیں جائے گا، سروں کی دنیا کی وہ ملکہ تھیں لیکن ان کی زندگی میں بھی بہت سی مشکلات تھیں جن کا انہیں ہی معلوم تھا یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر اپنے انٹرویوز میں یہ کہا کرتی تھیں۔

کہ اگر مجھے دوسرا جنم ملا تو میں لتا منگیشکر بننا نہیں چاہوں گی کیونکہ لتا کو زندگی میں جو مشکلات ہیں وہ لتا ہی جانتی ہے۔

ان کے پرانے انٹرویو کا یہ کلپ، انکی موت کے بعد بہت زیادہ وائرل ہو رہا ہے تو دوسری طرف انکی آخری ویڈیو کال وائرل ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ لتا منگیشکر کل بروز اتوار صبح 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ انکی طبعیت جنوری سے ہی کافی خراب تھی، یہ کورونا وائرس اور نمونیا کے مرض میں مبتلا تھیں۔

مگر گزشتہ روز انکی طبعیت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے انہیں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کرcوایا گیا تھا مگر وہ جانبر نہیں ہو سکیں۔

Lata Ki Inteqal Se Pehle Ki Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Lata Ki Inteqal Se Pehle Ki Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Lata Ki Inteqal Se Pehle Ki Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   34913 Views   |   22 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

نہ تو بول سکتی تھیں اور نہ ہی چل سکتی تھیں ۔۔ لتا منگیشکر کی انتقال سے پہلے کی ویڈیو جس نے دنیا کو آبدیدہ کر دیا تھا، دیکھیں

نہ تو بول سکتی تھیں اور نہ ہی چل سکتی تھیں ۔۔ لتا منگیشکر کی انتقال سے پہلے کی ویڈیو جس نے دنیا کو آبدیدہ کر دیا تھا، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ تو بول سکتی تھیں اور نہ ہی چل سکتی تھیں ۔۔ لتا منگیشکر کی انتقال سے پہلے کی ویڈیو جس نے دنیا کو آبدیدہ کر دیا تھا، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔