[3:50 PM, 8/22/2024] Happiness Siddiqi:
[5:05 PM, 8/22/2024] Happiness Siddiqi:
"ہماری ماں نے کبھی بھی ہم کو والد اور ان کی دوسری بیوی کےخلاف نہیں بھڑ کایا اور نہ ہی ان کے بارے میں کبھی کچھ غلط کہا۔ ان کے اپنے مسائل تھے"
یہ کہنا ہے بھارتی اداکار ارباز خان کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران والد اور ان کی اپنے دور کی مشہور ڈانسر پیلن سے دوسری شادی کے متعلق گفتگو کی.
ارباز خان کا کہنا تھا کہ ہم تمام بہن بھائی انہیں، آنٹی کہہ کر بلاتے ہیں۔ ہم انہیں ماں کی طرح ہی سمجھتے ہیں۔اور عزت کرتے ہیں۔ مگر پھر بھی ہم انہیں ہیلن آنٹی ہی کہتے ہیں۔ وہ ہماری زندگی اور خاندان کاحصہ ہیں۔ اور ایسا اس لئے کیونکہ ہم سے زیادہ ہماری ماں سلمی خان اس چیز کا خیال رکھتی تھیں کہ پیلن آنٹی ہمارے خاندان میں ہرلحاظ سے موجود رہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like What Arbaz Khan Calls To His Step Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for What Arbaz Khan Calls To His Step Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ماں نے کبھی ان کے خلاف نہیں بھڑکایا.. ارباز خان سوتیلی ماں کو کیا کہہ کر پکارتے ہیں؟
ماں نے کبھی ان کے خلاف نہیں بھڑکایا.. ارباز خان سوتیلی ماں کو کیا کہہ کر پکارتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں نے کبھی ان کے خلاف نہیں بھڑکایا.. ارباز خان سوتیلی ماں کو کیا کہہ کر پکارتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔