نوجوان لڑکیوں والا فراک جب بڈھی مائیاں پہن لیں تو ایسا ہی لگتا ہے ۔۔ اسماء عباس کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر بری طرح ٹرول، صارفین نے کیا کچھ کہا؟

اسماء عباس پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ٹیلنٹ کا پاور ہاؤس ہیں۔ وہ کم عمری میں اداکاری میں آئی تھیں اور بعد ازاں شادی کی وجہ سے 20 سال تک اداکاری سے دور رہیں۔ اس کے بعد جب انہوں نے ٹی وی پر واپسی کی تو دوبارہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ اسماء عباس نے بہت سے یادگار کردار ادا کئے ہیں اور وہ اپنا کپڑوں کا برانڈ بھی چلاتی ہیں۔

اسماء عباس اور ان کی بہن بشریٰ انصاری ایک دوسرے سے بہت پیار کرتی ہیں اور ان کے درمیان محبت اور احترام کا رشتہ قائم ہے۔

ان دنوں دونوں بہنیں ایک ساتھ گھوم رہی ہیں جس کی کچھ تصاویر بشریٰ انصاری نے شیئر کی ہیں۔ جس میں اسماء عباس نے ایتھنک کا سیاہ لمبا فراک جیسا ڈریس پہنا ہوا تھا اور ساتھ میں سیاہ جوتے۔

تصاویر انٹرنیٹ پر پوسٹ ہوتے ساتھ وائرل ہوگئیں اور سوشل میڈیا صارفین اسماء عباس کے اس اسٹائل سے زیادہ متاثر نہیں ہوئے بلکہ ان کا یہ روپ دیکھ کر حیران رہ گئے اور انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا۔

کچھ صارفین کا کہنا تھا 'اس عمر میں ایسے کپڑے پہننا آپ پر اچھا نہیں لگتا'، ایک صارف نے کہا 'بہن کی طرح انہیں بھی ننھا بننے کا شوق چڑھ گیا'، ایک اور صارف نے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ 'کیا آپ ہیلووین کیلیئے تیار ہوئی ہیں؟'، اسی طرح بہت سارے کمنٹس ان کی پوسٹ پر موجود ہیں کیونکہ زیادہ تر صارفین کو انکی عمر کے لحاظ سے کپڑوں کے انتخاب پر اعتراض ہے۔

Netizens Ne Asma Abbas Ke Dress Ko Kiya Troll

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Netizens Ne Asma Abbas Ke Dress Ko Kiya Troll and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Netizens Ne Asma Abbas Ke Dress Ko Kiya Troll to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2897 Views   |   17 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

نوجوان لڑکیوں والا فراک جب بڈھی مائیاں پہن لیں تو ایسا ہی لگتا ہے ۔۔ اسماء عباس کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر بری طرح ٹرول، صارفین نے کیا کچھ کہا؟

نوجوان لڑکیوں والا فراک جب بڈھی مائیاں پہن لیں تو ایسا ہی لگتا ہے ۔۔ اسماء عباس کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر بری طرح ٹرول، صارفین نے کیا کچھ کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نوجوان لڑکیوں والا فراک جب بڈھی مائیاں پہن لیں تو ایسا ہی لگتا ہے ۔۔ اسماء عباس کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر بری طرح ٹرول، صارفین نے کیا کچھ کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔