لٹکے ہوئے پیٹ سے پریشان اب نہیں کیونکہ ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جھٹ پٹ پیٹ کم کرنے کا ایسا طریقہ جو ڈائٹنگ کے بغیر آپ کو سمارٹ بنا سکتا ہے

موٹاپا تو کسی کو پسند نہیں ہے، مگر لٹکا ہوا پیٹ ایک قسم کی اذیت سمجھا جاتا ہے کیونکہ موٹاپا تو پھر بھی انسان ورزش اور متوازن غذا سے دو کر سکتا ہے مگر لٹکا ہوا پیٹ کم کرنا یا اسے بالکل ختم کرنے میں سالوں لگ جاتے ہیں، لیکن توند سے جان نہیں چھٹتی، اور آج کل تو رمضان کا اختتام ہوا ہے، لوگوں کی توند ویسے ہی نکل آئی ہے، جس کو ختم کرنے کا شاندار نسخہ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ہے۔

ٹپس:

٭ ایک انچ کے ادرک کے 4 ٹکڑے، 25 سے 30 پودینے کی پتیاں، 5 لیموں بیج کے بغیر، 2 چمچ رائی دانہ اور ایک چمچ زیرہ ان تمام چیزوں کو 15 منٹ تک بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں تاکہ یہ بالکل باریک پیسٹ تیار ہوجائے۔

٭ اب اس کو ایک بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ لیں اور روزانہ دن میں کسی بھی وقت اس کو استعمال کریں۔ استعمال کرنے کے لئے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی لیں اس میں یہ پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور پی جائیں۔

یہ آپ کا لٹکے ہوئے پیٹ کو بھی ختم کردے گا اور ساتھ ہی ہر قسم کی بد ہضمی، سینے میں جلن ، کولیسٹرول اور قبض کا خاتمہ کرے گا، اس سے آپ کی باڈی شپ ان بھی جلد از جلد ہوگی اور آپ سمارٹ نظر آئیں گے۔

Pait Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pait Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pait Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2721 Views   |   27 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

لٹکے ہوئے پیٹ سے پریشان اب نہیں کیونکہ ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جھٹ پٹ پیٹ کم کرنے کا ایسا طریقہ جو ڈائٹنگ کے بغیر آپ کو سمارٹ بنا سکتا ہے

لٹکے ہوئے پیٹ سے پریشان اب نہیں کیونکہ ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جھٹ پٹ پیٹ کم کرنے کا ایسا طریقہ جو ڈائٹنگ کے بغیر آپ کو سمارٹ بنا سکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لٹکے ہوئے پیٹ سے پریشان اب نہیں کیونکہ ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جھٹ پٹ پیٹ کم کرنے کا ایسا طریقہ جو ڈائٹنگ کے بغیر آپ کو سمارٹ بنا سکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔