انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک ۔۔ غریب بچوں کو کھانا پھینک کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

افسوس کی بات ہے کہ انسانیت کی تذلیل کرنے والے بھی خود انسان ہیں۔ ایک انسان کو اپنی عزتِ نفس حد سے زیادہ پسند ہے لیکن دوسروں کی عزت کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ ایک مشہور کہاوت ہے خُدا گنجے کو ناخن نہ دے کہ وہ دوسروں کو نوچ کر کھائے۔ یہ اسی لئے کہی گئی ہے کہ خدا کبھی کسی کو دوسروں پر غالب نہ لائے ورنہ ایک انسان ظلم و ستم کرنے میں نہ تو جانوروں کے حقوق کا خیال کرتا ہے اور نہ ہی بشرِ مومن کا ۔۔

ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے ایک پیر غریبوں کے لئے محفل سجائے بیٹھا ہے، اس نے لنگر کا اہتمام کر رکھا ہے تاکہ گاؤں والے اسے عزت دیں، اس کے پاؤں چومیں، اس کے آگے سر جھکائیں۔

گاؤں والے سب لوگ زمین پر بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں اس شخص کے سامنے ڈھیر سارا کھانا یز پر رکھا وہا ہے اور غریب بھیک مانگنے والے بچوں نے جب کھانا مانگنا چاہا تو انہیں یوں اچھال کر کھانا دیا جا رہا ہے جیسے انہوں نے کھانا نہیں کوئی رشوت مانگ لی ہو۔

ویڈیو میں وائرل ہونے والے اس شخص کا تعلق جھنگ سے بتایا جاتا ہے ان کا نام پیر پٹھان قاسم آغا صاحب ہے۔ جھنگ کی اکثریت ان کو پیر سمجھتی ہے اور ان کو بڑی عقیدت سے مان دیا جاتا ہے۔ لیکن ان کا یہ رویہ اس کے بالکل برعکس ہے۔

Bacho Ko Roti Phenkny Wala

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bacho Ko Roti Phenkny Wala and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bacho Ko Roti Phenkny Wala to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Tayyab  |   In News  |   0 Comments   |   3212 Views   |   04 Sep 2022
About the Author:

Tayyab is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Tayyab is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک ۔۔ غریب بچوں کو کھانا پھینک کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک ۔۔ غریب بچوں کو کھانا پھینک کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک ۔۔ غریب بچوں کو کھانا پھینک کر دینے والا یہ شخص کون ہے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔