ماما آگئے.. 8 سال بعد بھانجی کو دلہن بنے دیکھ کر گووندا نے کیا کہا؟

ماموں کا بھانجے، بھانجیوں سے رشتہ خون سے زیادہ دوستی کا ہوتا ہے. کسی بات پر ناراضی ہو بھی جائے تو زرا سی کوشش سے خفگی کے تمام بادل چھٹ جاتے ہیں. ایسا ہی کچھ مشہور بھارتی اداکار گوندا اور ان کے بھانجے کرشنا کے درمیان ہوا.

گزشتہ ہفتے گووندا کی بھانجی آرتی سنگھ کی شادی ہوئی جس میں گوندا اچانک ہی شرکت کے لئے پہنچ گئے اور وہاں موجود سب رشتے داروں کو حیران کردیا.

واضح رہے کہ کامیڈین کرشنا ابھیشیک اور ان کی اہلیہ کشمیرا شاہ کے گزشتہ 8 برسوں سے گوندا اور ان کی بیوی خوش سنیتا کے ساتھ ناخوشگوار تعلقات تھے. جس کی وجہ سے دونوں ایک دوسرے سے بات بھی نہیں کرتے تھے اور کپل شرما شو میں گووندا کی آمد پر کرشنا شو چھوڑ کر بھی چلے گئے تھے.

البتہ بہن کی شادی میں سیاہ سوٹ میں گووندا نے انٹری دے کر کرشنا ابھیشیک کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا. کرشنا نے خوشی سے کہا ماما آگئے انھیں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے۔ جبکہ ان کی اہلیہ کشمیرا شاہ نے ہندو مذہب کی رسم نبھاتے ہوئے احتراما ً گووندا کے پاؤں بھی چھوئے.

گووندا نے بھانجی کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ "میں اپنی بھانجی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ خدا اسے ہر بری نظر سے بچائے"

Govinda Neice Wedding Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Govinda Neice Wedding Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Govinda Neice Wedding Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1520 Views   |   28 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماما آگئے.. 8 سال بعد بھانجی کو دلہن بنے دیکھ کر گووندا نے کیا کہا؟

ماما آگئے.. 8 سال بعد بھانجی کو دلہن بنے دیکھ کر گووندا نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماما آگئے.. 8 سال بعد بھانجی کو دلہن بنے دیکھ کر گووندا نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔