عام سی ملتانی مٹی میں صرف یہ چیز ملائیں اور.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا آسان سا ٹوٹکا جو گرمی دانوں کی تکلیف سے دے نجات

شدید لو اور دھوپ کے موسم میں گرمی دانے نکلنا عام سی بات ہے۔ لیکن یہ دانے نہ صرف جسم میں چبھن کا احساس پیدا کرتے ہیں بلکہ ان میں پیپ بھی بھر جاتا ہے۔ آج اسی مصیبت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ہم آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا آسان سا طریقہ بتائیں گے۔

ڈاکٹر بلقیس نے بتایا کہ پسی ہوئی ملتانی کو پانی میں بھگو لیں اور اس میں ایک چوتھائی چمچ پسا ہوا کافور اور کچھ قطرے پودینے کا تیل ڈال کر مکس کریں اور لیپ تیار کرلیں۔

اس آمیزے کو برش کی مدد سے متاثرہ حصوں پر لگائیں اور 1 گھنٹے بعد جسم کو سادہ پانی سے دھو لیں۔ چاہیں تو سر پر بھی یہ لیپ لگائیں۔ اس سے جلد کی کلینزنگ بھی ہوگی اور گرمی دانوں، اضافی تیل سے نجات کے علاوہ جلد میں ٹھنڈک کا احساس پیدا ہوگا۔

Garmi Dano Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Garmi Dano Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Garmi Dano Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3073 Views   |   28 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عام سی ملتانی مٹی میں صرف یہ چیز ملائیں اور.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا آسان سا ٹوٹکا جو گرمی دانوں کی تکلیف سے دے نجات

عام سی ملتانی مٹی میں صرف یہ چیز ملائیں اور.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا آسان سا ٹوٹکا جو گرمی دانوں کی تکلیف سے دے نجات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عام سی ملتانی مٹی میں صرف یہ چیز ملائیں اور.. ڈاکٹر بلقیس کا بتایا آسان سا ٹوٹکا جو گرمی دانوں کی تکلیف سے دے نجات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔