پیٹ بھرنے کے لیے صرف 100 روٹیاں کھاتا ہوں ۔۔ سرگودھا وہ شہری جس بھوک مٹ نہیں پار رہی، دیکھیے

ایک انسان دن میں چار سے پانچ روٹیاں عام طور پر کھا سکتا ہے، لیکن ایسے لوگ بھی اسی دنیا کا حصہ ہیں جو کہ حیران کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ہیں۔
مگر سرگودھا کا شہری ایک وقت میں 1 نہیں 2 نہیں 3 نہیں بلکہ تقریبا 100 روٹیاں کھا سکتا ہے۔
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری انور اُس وقت سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا جب انکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

خبر کے مطابق سرگودھا کا انور بیک وقت 100 روٹیاں کھا سکتا ہے۔ انور کا کہنا ہے کہ میں 100 روٹیاں کھا لیتا ہوں، اگر دیہاڑی نہ لگے تو 20 سے 25 روٹیاں کھاتا ہوں۔ مجھے 15، 20 سال سے بھوک زیادہ لگی ہے۔

انور جس ہوٹل میں جاتا ہے لوگ اسے دیکھنے چلے آتے ہیں، لوگوں کا کہنا ہے روٹی والا روٹیاں پکا پکا کر تھک جاتا ہے مگر انور کھاتے کھاتے نہیں تھکتا۔

انور کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ میں اپنا خرچہ پورا نہیں کرسکتا، میرا وظیفہ مقرر کیا جائے۔

Pait Bharne Ke Liye 100 Roti Khata Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pait Bharne Ke Liye 100 Roti Khata Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pait Bharne Ke Liye 100 Roti Khata Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4640 Views   |   09 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیٹ بھرنے کے لیے صرف 100 روٹیاں کھاتا ہوں ۔۔ سرگودھا وہ شہری جس بھوک مٹ نہیں پار رہی، دیکھیے

پیٹ بھرنے کے لیے صرف 100 روٹیاں کھاتا ہوں ۔۔ سرگودھا وہ شہری جس بھوک مٹ نہیں پار رہی، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیٹ بھرنے کے لیے صرف 100 روٹیاں کھاتا ہوں ۔۔ سرگودھا وہ شہری جس بھوک مٹ نہیں پار رہی، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔