نرگس فخری مجھ سے جلتی ہیں کیونکہ۔۔ مریحہ صفدر کا بھارت میں کام کرنے کا تجربہ برا کیوں تھا؟

"بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کے ساتھ کام کرنے کا میرا تجربہ اچھا نہیں رہا۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران سب ہی ساتھی اداکاروں کا رویہ اچھا تھا خاص طور پر جیکولین فرنانڈس، ابھیشک بچن، اکشے کمار اور بومن ایرانی بہت اچھی طرح ملتے تھے"

یہ کہنا ہے پاکستانی اداکارہ مریحہ صفدر کا جنھوں نے بالی وڈ فلم ہاؤس فل تھری میں پاکستانی اداکارہ شرلی کا کردار ادا کیا اور اسی حوالے سے ایک نجی شو میں گفتگو بھی کی.

مریحہ صفدر کا کہنا تھا کہ انہیں نرگس فخری سے کوئی مسئلہ نہیں تھا لیکن نرگس کو اس بات کی بڑی فکر تھی کہ ہرکوئی مریحہ کے ساتھ اتنا فری کیوں ہو رہا ہے. یہ تو ابھی نئی آئی ہے؟ نرگس فخری کافی نک چڑھی ہیں اور پتا نہیں کیوں وہ مجھ سے حسد کررہی تھیں.

Nargis Fakhri Opens Up About Nargis Fakhri Rude Behavior

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nargis Fakhri Opens Up About Nargis Fakhri Rude Behavior and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nargis Fakhri Opens Up About Nargis Fakhri Rude Behavior to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   859 Views   |   20 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نرگس فخری مجھ سے جلتی ہیں کیونکہ۔۔ مریحہ صفدر کا بھارت میں کام کرنے کا تجربہ برا کیوں تھا؟

نرگس فخری مجھ سے جلتی ہیں کیونکہ۔۔ مریحہ صفدر کا بھارت میں کام کرنے کا تجربہ برا کیوں تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نرگس فخری مجھ سے جلتی ہیں کیونکہ۔۔ مریحہ صفدر کا بھارت میں کام کرنے کا تجربہ برا کیوں تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔