"ہمارے چوتھے بیٹے کے لئے لڑکی نہیں مل رہی تھی اور ایک ہی دن چاروں بیٹوں کی شادی کرنی تھی. کسی نے رشتہ تلاش کرنے والی ایپلیکیشن کا بتایا جہاں لڑکی مل گئی اور اب ایک ہی دن میرے چاروں بیٹے دولہا بن گئے"
یہ کہنا ہے شجاع آباد کے قاضی ندیم کا جو اپنے چار بیٹوں کی ایک ہی دن شادی پر خوشی سے نہال ہیں. قاضی ندیم کے چاروں بیٹے خوبرو اور برسرِ روزگار ہیں جن میں سے تین بیٹوں کا رشتہ تو ہوگیا تھا البتہ چوتھے کے لئے مناسب رشتہ نہیں مل پارہا تھا.
البتہ جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے قاضی ندیم نے رشتہ ایب سے بہو تلاش کرنے کی کوشش کی جو کامیاب رہی. اپنے بیٹوں کے سر پر سہرا سجانے کے بعد قاضی ندیم اب دیگر خاندان والوں کو بھی رشتہ ایپلیکیشن استعمال کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ek Din Main Chaar Beton Ki Shadi Ki Kahani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ek Din Main Chaar Beton Ki Shadi Ki Kahani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
چاروں بیٹوں کی دلہنیں ایک ہی دن گھر آگئیں.. باپ کا ایک ہی دن سارے بچوں کی شادی کا خواب کیسے پورا ہوا؟ دلچسپ کہانی
چاروں بیٹوں کی دلہنیں ایک ہی دن گھر آگئیں.. باپ کا ایک ہی دن سارے بچوں کی شادی کا خواب کیسے پورا ہوا؟ دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چاروں بیٹوں کی دلہنیں ایک ہی دن گھر آگئیں.. باپ کا ایک ہی دن سارے بچوں کی شادی کا خواب کیسے پورا ہوا؟ دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔