نورانی چہرہ اور سفید داڑھی ۔۔ سعودی عرب کے اس ضعیف بابا جی کا مدینہ کے قریب ایسا عمل جس کی ہمیں مثال نہیں ملتی

آخرت میں انسان کا نیک عمل ہی جنت میں لے جائے گا۔ آج کل کے اس دور میں بھی ایک نایسا شخص ہے جس نے انسانیت کی آج تک کی سب سے بڑی مثال قائم کر دی ہے ۔ اس شخص کا نام ہے ابو السبا جوکہ سعودی عرب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

اس وقت اس اللہ والے بند کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں یہ سڑک پر بیٹھا ہوا اور اس کے نزدیک بہت سے برتن پڑے ہوئے ہیں جن میں چائے اور کافی موجود ہے۔

تو آپکو لگتا ہوگا کہ یہ کوئی دوکاندار ہے پر ایسا ہے نہیں کیونکہ ابو السبا پچھلے 40 سالوں سے مدینہ شریف میں مسجد قباء کے پاس سے آنے جانے والوں کو مفت چائے اور کافی پلا رہا ہے۔

ان کے اس نیک عمل کو اس وقت خوب پزیرائی مل رہی ہے۔ اور ان کی تعریف ہو بھی کیوں نا کیونکہ ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ کسی طریقے سے بس اسے ایک مرتبہ اللہ کے گھر کا دیدار ہو جائے تو یہ ان لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں جس پر اللہ پاک انہیں ضرور اجر عظیم دیں گے۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   15257 Views   |   11 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

نورانی چہرہ اور سفید داڑھی ۔۔ سعودی عرب کے اس ضعیف بابا جی کا مدینہ کے قریب ایسا عمل جس کی ہمیں مثال نہیں ملتی

نورانی چہرہ اور سفید داڑھی ۔۔ سعودی عرب کے اس ضعیف بابا جی کا مدینہ کے قریب ایسا عمل جس کی ہمیں مثال نہیں ملتی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نورانی چہرہ اور سفید داڑھی ۔۔ سعودی عرب کے اس ضعیف بابا جی کا مدینہ کے قریب ایسا عمل جس کی ہمیں مثال نہیں ملتی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔