نہ آٹا گوندھنے کی فکر اور نہ روٹی بیلنے کی ۔۔ روٹی بنانے والی 2 ایسی مشینیں جو خواتین کی بڑی مشکل آسان کریں

روٹی بنانے کے لیے سب سے پہلے آٹا گوندھنے اور پھر پیڑا بنانے کی محنت ہوتی ہے۔ اس سب کے بعد روٹی کو بیلنا بھی پڑتا ہے۔ یہ سب کام تو ہو جاتے ہیں مگر گول روٹی بیلنا ہر کسی کے لیے آسان نہیں ہے۔ خواتین بھی اس گول روٹی سے چڑ جاتی ہیں۔ لیکن اب مارکیٹ میں آپ کی اس بڑی مشکل کے لیے بہت سارے حل موجود ہیں۔ اب آپ کو 3 الگ الگ چیزیں بھی مارکیٹ میں مل رہی ہیں اور ایک پوری روٹی بنانے والی مشین۔ جس کی قیمت اندازً 20 ہزار ہوسکتی ہے۔ لیکن اگر آٹا گوندھنے کی مشین لیں گے تو وہ آپ کو 7 ہزار میں آسانی سے مل جائے گی۔ لیکن اس کے لیے آپ کو الیکٹرانک مارکیٹ کا رُخ کرنا ہوگا۔ اور چاہیں تو آن لائن خرید لیں۔

٭ روٹی بنانے والی مشین میں آپ کو صرف آٹا، حسبِ ضرورت پانی، آدھا کپ آئل اور نمک ڈالنا ہوتا ہے۔ جس کے بعد مشین کو آن کردیں۔ آٹا گوندھنے والے حصے میں آٹا گوندھ جائے گا۔

٭ اس کے بعد پیڑا بنانے والے حصے میں وہ آٹا ڈال دیں۔ پیڑے خود بخود بن کر نکل جائیں گے۔ اب روٹی کو برنر والے حصے میں ڈال دیں اگر تو روٹی پھولی پھولی بن کر تیار ہو جائے گی۔

٭ لیجیئے بنا کسی مشکل کے روٹی بن کر تیار ہوگئی۔

٭ بازار میں آٹا گوندھنے کی مشین الگ سے بھی ملتی ہے۔ اس سے وہ خواتین جن کو ہاتھ میں درد کی شکایت ہے ان کا بڑا مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔

٭ روٹی کے پیڑے بنانے کے لیے بھی الگ سے مشین ملتی ہے۔ جس سے گول گول پیڑے خود بخود بن کر نکل آتے ہیں۔
٭ اس کے علاوہ صرف روٹی کو بیلنے اور سیکنے کی ایک مشین دستیاب ہے۔ وہ لوگ جو کینٹین کا بزنس کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ مشینیں بہت کارآمد ہیں۔

٭ صرف روٹی بنانے کی ایک الگ مشین بازار میں اب آسانی سے دستیاب ہے جو قیمت میں بھی کم ہے۔

Roti Banane Wali Machine

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Roti Banane Wali Machine and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Roti Banane Wali Machine to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   1 Comments   |   30525 Views   |   12 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • ,

نہ آٹا گوندھنے کی فکر اور نہ روٹی بیلنے کی ۔۔ روٹی بنانے والی 2 ایسی مشینیں جو خواتین کی بڑی مشکل آسان کریں

نہ آٹا گوندھنے کی فکر اور نہ روٹی بیلنے کی ۔۔ روٹی بنانے والی 2 ایسی مشینیں جو خواتین کی بڑی مشکل آسان کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ آٹا گوندھنے کی فکر اور نہ روٹی بیلنے کی ۔۔ روٹی بنانے والی 2 ایسی مشینیں جو خواتین کی بڑی مشکل آسان کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔