جو لوگ کہتے ہیں کہ اتنی سرجریاں کروالی انہیں ۔۔ ندا یاسر نے آنٹی کہنے والے ناقدین کو کیا جواب دیا؟ دیکھئے ویڈیو

پاکستان شوبز انڈسٹری اداکار اور مقبول ترین میزبان ندا یاسر آئے روز خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ اب ان کے حوالے سے ایک اور موضوع سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔

ندا یاسر نے بڑھتی عمر کی وجہ سے آنٹی کہنے والوں کو بھرپور جواب دیا ہے۔ معروف اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ میں تو اپنی اس عمر کو بہت انجوائے کررہی ہوں جس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے زندگی میں بہت محنت کی ہے، میں نے 19 سال کی عمر میں کام شروع کیا، جب ہم کم عمر تھے جب تو اپنی دنیا بنانے کے لیے قطرہ قطرہ جمع کررہے تھے، ہر طرف سے پیسہ بچاتے تھے کہ گھر بنانا ہے، گاڑی خریدنی ہے۔

ندا یاسر کا کہنا تھا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ اتنی سرجریاں کروالی وغیرہ، ہم نے اب خود کو وقت دینا شروع کیا ہے، خود پر توجہ دے رہے ہیں، اب ہمیں سمجھ آیا کہ اسکرین پر کیسے کپڑے پہننے اور کیسا میک اپ کرنا چاہیے۔

ندا نے کہا مجھے آج کل لال رنگ بہت پسند آرہا ہے اور میں پہن رہی ہوں، میری امی بھی ایسی تھیں، شروع میں وہ بھی منہ دھو کر بس اسکرین پر چلی جایا کرتی تھیں لیکن جب ان کی عمر زیادہ ہوئی تب انہوں نے کہا کہ اب وقت ہے کہ خود پر توجہ دی جائے، انہوں نے بھی اورنج، لال رنگ کے کپڑے پہنے، میری بھی وہ ہی ذہنیت ہے۔

Nida Yasir Ne Tanqid Karny Walon Ko Jawab Dediya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Ne Tanqid Karny Walon Ko Jawab Dediya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Ne Tanqid Karny Walon Ko Jawab Dediya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   7284 Views   |   11 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

جو لوگ کہتے ہیں کہ اتنی سرجریاں کروالی انہیں ۔۔ ندا یاسر نے آنٹی کہنے والے ناقدین کو کیا جواب دیا؟ دیکھئے ویڈیو

جو لوگ کہتے ہیں کہ اتنی سرجریاں کروالی انہیں ۔۔ ندا یاسر نے آنٹی کہنے والے ناقدین کو کیا جواب دیا؟ دیکھئے ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جو لوگ کہتے ہیں کہ اتنی سرجریاں کروالی انہیں ۔۔ ندا یاسر نے آنٹی کہنے والے ناقدین کو کیا جواب دیا؟ دیکھئے ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔