کیا آپ اس نٹ کھٹ سی بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

کیا آپ تصویر میں موجود اس پیاری سی معصوم بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ آج یہ ملک کی نامور اداکارہ ہیں جن کا شمار انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی شخصیات میں ہوتا ہے.

اگر آپ ابھی بھی نہیں پہچانے تو ہم بتاتے چلیں کہ یہ اداکارہ ڈرامہ سیریل 'پُلِ صراط' ، 'بری عورت' اور 'پیارے افضل' میں مرکزی کردار ادا کر چکی ہیں اور ان کی شادی بھی مشہور اداکار سے ہوئی ہے.

چلیں اگر آپ اب بھی نہیں پہچان پارہے تو ہم بتا ہی دیں کہ یہ تصاویر مشہور اداکارہ عائزہ خان کے بچپن کی ہیں گزشتہ روز عائشہ نے اپنے بچپن کی پیاری تصاویر کو ویڈیو کی صورت میں انسٹاگرام پر شئیر کیا.

جبکہ کیپشن میں عائزہ نے لکھا کہ،’میرا بچپن اور میرا فیشن، یہ اسٹائل میری ماما نے تیار کیا" جبکہ ارجن سنگھ کا گیت ’بچپن’ بیک گراؤنڈ میں چل رہا تھا

سوشل میڈیا پر عائزہ خان کی یہ پوسٹ کافی پسند کی جارہی ہیں. واضح رہے کہ عائزہ خان کی شادی اداکار دانش تیمور سے ہوئی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں.

Ayeza Khan Childhood Photos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayeza Khan Childhood Photos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayeza Khan Childhood Photos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4595 Views   |   02 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

کیا آپ اس نٹ کھٹ سی بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

کیا آپ اس نٹ کھٹ سی بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ اس نٹ کھٹ سی بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔