اکثر اوقات بھاری چیزیں اُٹھانے یا پھر غلط طرح سونے اور سفر کی وجہ سے ناف اُتر جاتی ہے جسے ناف ٹلنا بھی کہا جاتا ہے اس کو ٹھیک کرنا اب مشکل نہیں مشہور حکیم شاہ نظیر کے بتائے ہوئے نسخے سے کریں اس کا علاج۔
شاہ نظیر نے صرف ایک بوٹی سے آپ کی اس مشکل کا حل نکال دیا ہے، وہ کونسی بوٹی ہے اور اس کا استعمال کیسے کرنا ہے آئیے جان لیتے ہیں۔
ناف بیٹھانے کا نسخہ
شاہ نظیر کہتے ہیں کہ نکچھکنی نام کی بوٹی جو پنجاب میں اور کے پی کے میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے، اسے صاف کر کے روزانہ صبح نہار منہ ایک چائے کا چمچ نکچھکنی ایک گلاس پانی کے ساتھ استعمال کریں، ساتھ ہی اسے شام کھانے سے پہلے بھی استعمال کریں پانچ دنوں میں ناف ٹھیک ہو جائے گی۔