مردہ خاتون کو مشینوں کے سہارے زندہ رکھا گیا کیونکہ ۔۔۔ 123 دن بعد کیا ہوا؟

کبھی کبھار ایسے دکھ بھرے اور اشکبار کردینے والے واقعات سننے کو ملتے ہیں جس کو پڑھ کر دل خون کے آنسو رونے لگاتا ہے۔ ایسا ہی ایک کہانی سوشل میڈیا پر چند دنوں سے وائرل ہورہی ہے جسے پڑھ محسوس ہوگا کہ آج بھی انسانیت زندہ ہے۔

یہ واقعہ 2017 کا ہے جب ایک دماغی طور پر مُردہ برازیلی خاتون کو مشینوں کے سہارے ایک سو تئیس دن تک زندہ رکھا گیا تا کہ اس کے پیٹ میں موجود جڑواں بچے اس دنیا میں آ سکیں۔ حمل کے دوران اکیس سالہ خاتون سٹروک ( دماغ تک خون کی رسائی کم یا بند ہو جانا) کے باعث دماغی طور پر مرُدہ گئی لیکن اس کے پیٹ میں موجود دو سے اڑھائی کے دو ننھے ننھے وجود کا دل دھڑکتا رہا۔ بچوں میں زندگی کی رمق پا کر ہسپتال کے ڈاکٹرز نے تاریخی فیصلہ کیا کہ اس خاتون کو مشینی آلات کے سہارے زندہ رکھا جائے۔
ایک سو تئیس دن کے بعد یہ دونوں بچے ست ماہے ( سات ماہ کے بعد پیدائش) پیدا ہوئے۔ ان کی زندگی بھی خطرے میں تھی لیکن یہ بچے بھی اپنی ماں کی مانند فائٹر نکلے اور جی گئے۔ ان کے پیدائش کے بعد ان کی ماں کا وینٹی لیٹر بند کر دیا گیا اور اس کے اعضاء دو مریضوں کو ڈونیٹ کر دیے گئے۔
یہ میڈیکل کی تاریخ کا سب سے تہلکہ واقعہ تھا کہ کوئی بھی حاملہ خاتون ایک تئیس دن دماغی طور پر مُردہ رہ کر بچے پیدا کر جائے۔ اس میں بہت بڑا ہاتھ دوائیوں کی مسلسل سپلائی کا تھا جس نے مشینوں کے ذریعے ہی اس خاتون کو زندہ رکھا۔ ہر قسم کی میڈیکل ایمرجنسی کے لیے یہ خاتون پورے ہسپتال کی پہلی ترجیح تھی۔
بے شک ایسے ہی ڈاکٹرز محسن انسانیت ہیں۔

Murda Khatoon Ko Zinda Rakha Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Murda Khatoon Ko Zinda Rakha Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Murda Khatoon Ko Zinda Rakha Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2736 Views   |   25 Aug 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مردہ خاتون کو مشینوں کے سہارے زندہ رکھا گیا کیونکہ ۔۔۔ 123 دن بعد کیا ہوا؟

مردہ خاتون کو مشینوں کے سہارے زندہ رکھا گیا کیونکہ ۔۔۔ 123 دن بعد کیا ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مردہ خاتون کو مشینوں کے سہارے زندہ رکھا گیا کیونکہ ۔۔۔ 123 دن بعد کیا ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔