بالوں میں گنج پن ایسا ہوا کہ سر کی رگیں بھی نظر آنے لگیں مگر ۔۔ مچھلی سے کیسے خاتون کے بال اُگ گئے؟ طریقہ ہر لڑکی جاننا چاہے

گنج پن انسان کی زندگی کو تباہ کر دیتا ہے۔ جب تک سر پر بالوں کا گچھا نہ ہو کالی سیاہی نظر نہ آئے جب تک انسان میں پُراعتمادی پیدا نہیں ہوتیو ہ کسی سے بات کرسکتا ہے اور نہ کسی محفل میں جا سکتا ہے کیونکہ وہ لوگوں میں خود کو کم تر سمجھنے لگتا ہے اور یہ ایک قدرتی نظام ہے کیونکہ شاید بال ہی انسنا کی خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ خوتاین اور لڑکیوں کو تھوڑا سا بھی ہیئر فال کا مسئلہ ہو تو پریشانی ہو جاتی ہے وہ نئے نئے شیمپو اور ڈاکٹروں کی دوائیوں کو استعمال کرتی ہیں جس سے کیمیکل کی زیادتی ہونے کے سبب مزید مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک بھارتی خاتون سوشتنا کے ساتھ بھی ہوا۔ ان کا اچانک وزن بڑھا اور بال گرنے شروع ہوئے، بال اتنے زیادہ ختم ہوگئے کہ سر بالکل سفید چمکنے لگا اور تھوڑے عرصے میں چھوٹے بال بھی ختم ہوگئے اور باقاعدہ رگیں دکھائی دینے لگیں۔

سوشتنا اپنے گنج پن کے متعلق بتاتی ہیں کہ میں نے خود پر لاکھوں روپے خرچ کیے جس کا مجھے فائدہ ضرور ہوا لیکن سب سے زیادہ ان چیزوں سے فائدہ ہوا جو مچھلی سے بنی تھیں۔ میں ایک چائنیز ڈاکٹر کے پاس جنہوں نے مجھے بتایا کہ اگر آپ بالوں سے بھرا سر چاہتی ہیں تو اب آپ کو مچھلے سوا کچھ بھی نہیں کھانا تاکہ جلد بال اُگا سکیں۔

خاتون سوشتنا مزید بتاتی ہیں کہ:
"میں نے مچھلی کو نمک لگا کر رکھا، اسی کو ابال کر ناشتے میں کھایا، اسی کو کھانے میں اور اس مچھلی کا پیسٹ بنا کر سر پر دہی کے ساتھ مکس کرکے لگایا اور بازار سے مچھلی کا آئل لیا اور وہ تمام کیپسول لیے جن میں مچھلی کے عناصر موجود تھے اور انہیں سر پر استعمال کیا جس سے میرے بال 1 سال کے عرصے میں دوبارہ اُگنے لگے اور میری زندگی میں پُراعتمادی آگئی ورنہ میں نے لوگوں سے ملنا بھی چھوڑ دیا تھا، "

Machli Se Bal Ugane Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Machli Se Bal Ugane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Machli Se Bal Ugane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3390 Views   |   08 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بالوں میں گنج پن ایسا ہوا کہ سر کی رگیں بھی نظر آنے لگیں مگر ۔۔ مچھلی سے کیسے خاتون کے بال اُگ گئے؟ طریقہ ہر لڑکی جاننا چاہے

بالوں میں گنج پن ایسا ہوا کہ سر کی رگیں بھی نظر آنے لگیں مگر ۔۔ مچھلی سے کیسے خاتون کے بال اُگ گئے؟ طریقہ ہر لڑکی جاننا چاہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالوں میں گنج پن ایسا ہوا کہ سر کی رگیں بھی نظر آنے لگیں مگر ۔۔ مچھلی سے کیسے خاتون کے بال اُگ گئے؟ طریقہ ہر لڑکی جاننا چاہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔