نانی جان کے 21 گھریلو ٹوٹکے

نانی جی کے کار آمد اور آزمودہ نسخے جو کئی عشروں سے رائج ہیں اور لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہیں ہیں ،ان آذمودہ نسخوں میں چند مندرجہ ذیل ہیں:

٭اگر مرغی شوربے والی پکانی ہوتو اسے پکانے سے دس پندرہ منٹ پہلے لیموں کا رس اور سرکہ لگاکر رکھ دیں، پھر گھی میں تل کر مصالحہ ڈال کرپکائیں۔

٭تھوڑی سی املی پانی میں بھگودیں ، تھوڑی دیر بعد جب املی نرم ہوجائے تو ہاتھ سے خوب مل لیں اور اس املی والے پانی سے برتنوں کو دھویئے اور خوب رگڑیں، برتن چمک اٹھیں گے۔

٭کثرت استعمال کے بعد پلاسٹک کے برتنوں اور بوتلوں پر کچھ داغ پڑجاتے ہیں اور چکنائی جم جاتی ہے اس کیلئے ایک بڑے سے ٹب میں برتنوں کے حساب سے دوبڑے چمچے کپڑے دھونے والا سوڈا ڈال کربرتن اس گرم پانی میں بھگو دیں۔ نتائج حیرن کن ہوں گے۔

٭ہاتھی دانت سے بنی ہوئی مصنوعات اکثر زرد پڑجاتی ہیں، ایسی چیزوں کو شیشے کے مرتبان میں رکھ کر سورج کی شعاعوں کے سامنے رکھ دیں۔ ان کی زردی ختم ہوجائے گی۔

٭پیازکوٹ کر سونگھنے سے سرکا درد ختم ہوجاتاہے۔

٭پودینے کی ڈنڈیاں یا لیموں کے چھلکے کپڑوں اور کتابوں میں رکھنے سے کیڑے ختم ہوجائیں گے۔ موسم گرما میں تکیےمیں اگر تھوڑا ساکافورملا دیاجائے تو اس سے تکیہ ٹھنڈابھی ہوجائےگااور کھٹمل بھی نہیں پڑیں گے۔

٭بارش کے موسم میں گھر میں لوبان کی دھونی ضروردیں ، اس سے سیلن ختم ہوجاتی ہے۔

٭بیڈ شیٹ کو کلف لگاکر بچھانے سے سلوٹیںنہیں پڑتیں ، اور زیادہ دن صاف رہتی ہے۔

٭اگر کپڑوں پر چکناہٹ لگ جائے تو اس پر خوب پاؤڈر چھڑک کر استری کرلیں اور پھر واشنگ پاؤڈر سے دھولیں۔

٭بعض دفعہ مہندی ہلکی رہتی ہے ، جب مہندی سوکھ کر جھڑجائے تو اس پرپان میں استعمال ہونے والا چونا لگالیا جائے۔

بشکریہ : ایچ ٹی وی

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   1 Comments   |   25734 Views   |   28 Jul 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

yes

  • ,
  • Apr 11, 2020

Read Blog about نانی جان کے 21 گھریلو ٹوٹکے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (نانی جان کے 21 گھریلو ٹوٹکے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.