مجھے میری فلموں اور گانوں کا یاد نہ دلائیں ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ نے برقعہ پہن لیا، اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری کو چھوڑتے وقت کیا پیغام دیا؟ دیکھیے

فلمیں گانے میرا ماضی تھے، یہ الفاظ ہیں ایک مشہور اداکارہ کے جس نے اسلام کی خاطر شوبز کی دنیا کو چھوڑ دیا ہے۔ اس اداکارہ کا نام ہے ممتاز جس نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

جس میں انہیں اسلامی لباس(عبایا) میں دیکھا جا سکتا ہے۔ آگے بڑھنے سے پہلے آپکو بتاتے چلیں کہ یہ تصویر ان کی سعودی عر ب میں عمرہ کرتے وقت کی ہیں۔

ان کی یہ تصاویر اب وائرل ہو چکی ہیں ۔ اپنی انہیں تصاویر کے کیپشن میں انہں نے لکھا ہے کہ لوگ انہیں ان کے ماضی میں تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ میں اب بہت آگے بڑھ چکی ہوں، میں نے اب اپنی پرانی زندگی کو چھوڑ دیا ہے لہذٰا آپ بھی اس کا ذکر نہیں کریں۔

یاد رہے کہ ممتازخان نامی یہ تامل انڈسٹری کی ایک بہترین اداکارہ تھیں جوکہ اپنی فلموں میں اداکاری اور ایک آئٹم گرل کے حوالے جانی جاتی تھیں۔ سابقہ اداکارہ نے تامل، کناڈا، اور ہندی زبان میں کام کیا۔

جبکہ اپنے کیرئیر کا آغاز 1999 میں تامل فلم مونیشا ان مونالیزا سے کیا۔ ممتاز کی نامور فلموں میں بوند، چاکلیٹ، یہ تیرا گھر یہ میرا گھر وغیرہ وغیرہ مشہور ہیں۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1852 Views   |   10 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about مجھے میری فلموں اور گانوں کا یاد نہ دلائیں ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ نے برقعہ پہن لیا، اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری کو چھوڑتے وقت کیا پیغام دیا؟ دیکھیے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (مجھے میری فلموں اور گانوں کا یاد نہ دلائیں ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ نے برقعہ پہن لیا، اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری کو چھوڑتے وقت کیا پیغام دیا؟ دیکھیے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.