ماں کا ہاتھ دیکھا اور پوچھا تم شادی کب کر رہی ہو؟ بیٹے کے شادی سے متعلق سوال پر ملائیکا اروڑا نے کیا جواب دیا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و رقاصہ ملائیکا اروڑہ کے بیٹے ارہان خان نے اپنے چیٹ شو کے دوران والدہ سے شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق سوال پوچھ لیا۔

اداکار و فلمساز ارباز خان اور ملائیکا اروڑا کے بیٹے ارہان خان آج کل اپنی پوڈ کاسٹ ’ڈمب بریانی‘ کے سبب وائرل ہورہے ہیں۔

شو کی گزشتہ قسط میں ارہان خان نے اپنے والد ارباز خان اور چچا سہیل خان کو مدعو کیا تھا جبکہ اس شو کی آئندہ آنے والی قسط میں ارہان اپنی والدہ کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔

شو کے ٹیزر سے چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر ابھی سے وائرل ہیں جن میں ارہان خان اپنی والدہ سے شادی سے متعلق سوال کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ ملائیکا اروڑا گزشتہ کئی برسوں سے اداکار ارجن کپور کو ڈیٹ کر رہی ہیں مگر شادی سے متعلق کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

ارہان خان مختصر ویڈیو کلپ میں والدہ، ملائیکا سے کہتے ہیں کہ ’ماں، مجھے اپنا ہاتھ دکھائیں، والدہ کا ہاتھ پکڑنے پر ارہان ان سے سوال پوچھتے ہیں تم شادی کب کر رہی ہو؟

شو کے ٹیزر میں ملائیکا اروڑا نے اس سوال پر ردعمل ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔

Malaika Arora Son Asks About Her Second Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Malaika Arora Son Asks About Her Second Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Malaika Arora Son Asks About Her Second Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1567 Views   |   18 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں کا ہاتھ دیکھا اور پوچھا تم شادی کب کر رہی ہو؟ بیٹے کے شادی سے متعلق سوال پر ملائیکا اروڑا نے کیا جواب دیا؟

ماں کا ہاتھ دیکھا اور پوچھا تم شادی کب کر رہی ہو؟ بیٹے کے شادی سے متعلق سوال پر ملائیکا اروڑا نے کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کا ہاتھ دیکھا اور پوچھا تم شادی کب کر رہی ہو؟ بیٹے کے شادی سے متعلق سوال پر ملائیکا اروڑا نے کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔