اللہ خوش ہوتا ہے تو بیٹی سے نوازتا ہے ۔۔ کرکٹر فواد عالم کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

اللہ نے مجھے اپنی کائنات کی سب سے خوبصورت رحمت سے نوازا ہے۔۔ وہ خوش ہوتا ہے تو مرد کو بیٹی کی صورت میں رحمت عطا کرتا ہے۔ قومی کرکٹر فواد عالم کے ہاں حال ہی میں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس پر وہ بہت خوش ہیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے فواد نے لکھا کہ اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا۔۔ اللّٰہ پاک نے رحمتوں کے بعد اپنی نعمت سے بھی نوازا۔ دعاؤں کا طلبگار۔۔

ان کے ہاں 2018 میں بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ ان کی شادی ثمرین فواد سے 2011 میں ہوئی تھی۔ اس وقت فواد اداکاری، ماڈلنگ اور ہوسٹنگ بھی کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے فینز بیٹی کی پیدائش کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔ ، سوشل میڈیا پر پیغام قومی کرکٹرز کی جانب سے مبارکبادوں کے ڈھیر لگ گئے اور ہر کسی نے ان کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ساتھی کھلاڑی بھی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

Fawad Alam Daughter Born

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fawad Alam Daughter Born and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fawad Alam Daughter Born to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   1447 Views   |   25 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اللہ خوش ہوتا ہے تو بیٹی سے نوازتا ہے ۔۔ کرکٹر فواد عالم کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

اللہ خوش ہوتا ہے تو بیٹی سے نوازتا ہے ۔۔ کرکٹر فواد عالم کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ خوش ہوتا ہے تو بیٹی سے نوازتا ہے ۔۔ کرکٹر فواد عالم کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔