لاکھوں کا نہیں بلکہ کروڑوں کا۔۔ بھائی کی شادی میں پریانکا کے ہار نے دھوم مچا دی ! قیمت نے سب کے ہوش اڑا دیے

بولی وڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات کے دوران ایک ایسی زیور پہنا جو نہ صرف ان کی شان بڑھانے کا سبب بنا بلکہ وہ سب کی نگاہوں کا مرکز بھی بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، پریانکا اپنے شوہر نک جونس اور سسرال کے دیگر افراد کے ساتھ امریکا سے بھارت پہنچی ہیں تاکہ وہ اپنے بھائی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کریں۔

پریانکا چوپڑا کے گلے میں سجا یہ قیمتی ہار صرف ایک زیور نہیں بلکہ ایک شاہکار تھا، جس نے ان کے لباس کو مکمل طور پر نیا رنگ دے دیا۔ اس ہار کی قیمت 10 سے 12 کروڑ بھارتی روپے بتائی جا رہی ہے، جو یقینی طور پر ان کے مداحوں کو حیران کن لگا۔ ہار کی انفرادیت اس کی ساخت میں ہے کیونکہ یہ گلابی سونے سے بنایا گیا ہے، جس پر چھوٹے ہیرے جڑے ہیں اور کچھ قیمتی پتھروں کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔

پریانکا چوپڑا کی مہنگی جیولری ہمیشہ خبروں میں ہوتی ہے، لیکن اس بار ان کا یہ شاندار ہار اس قدر پُرکشش تھا کہ نہ صرف اس کی قیمت بلکہ اس کی خوبصورتی بھی لوگوں کے ذہنوں میں بس گئی۔ اس ہار نے نہ صرف ان کی شخصیت کو مزید نکھارا بلکہ اس نے ان کی تقریب کو بھی ایک نئی شان بخشی۔

Priyanka Necklace Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Priyanka Necklace Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Priyanka Necklace Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   43 Views   |   07 Feb 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 February 2025)

لاکھوں کا نہیں بلکہ کروڑوں کا۔۔ بھائی کی شادی میں پریانکا کے ہار نے دھوم مچا دی ! قیمت نے سب کے ہوش اڑا دیے

لاکھوں کا نہیں بلکہ کروڑوں کا۔۔ بھائی کی شادی میں پریانکا کے ہار نے دھوم مچا دی ! قیمت نے سب کے ہوش اڑا دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لاکھوں کا نہیں بلکہ کروڑوں کا۔۔ بھائی کی شادی میں پریانکا کے ہار نے دھوم مچا دی ! قیمت نے سب کے ہوش اڑا دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔