میں ٹھیک نہیں ہوں لیکن.. مرنے سے پہلے آخری بار ماموں سے کیا بات ہوئی تھی؟ ماہرہ خان نے اسکرین شاٹ شئیر کردیا

"یہ تصور کرنا بھی مشکل ہے کہ میرے زندگی سے بھرپور ماموں اب اس دنیا میں نہیں رہے. میں نے سنا ہے سب کے ماموں بہت خاص ہوتے ہیں لیکن میرے لیے اپنے ماموں سب سے زیادہ خاص تھے. انہوں نے ہمیں خوبصورت بچپن اور اپنے ماں باپ کو بہت سا پیار اور احترام دیا"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ماہرہ خان کا جنھوں نے انسٹاگرام پر ایک دکھی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے اکلوتے ماموں کی وفات کی اطلاع دی. ماہرہ نے ماموں کے ساتھ بچپن کی خوبصورت تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ ایک جذباتی نوٹ بھی تحریر کیا.

ماہرہ خان کہتی ہیں کہ میرے ماموں نہایت شفیق اور اور خوش مزاج انسان تھے. انھیں موسیقی کا شوق تھا۔ اگرچہ ماموں کے انتقال کو 2 ہفتے گزر گئے لیکن یوں لگتا ہے جیسے کل کی ہی بات ہے.

ماہرہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویروں میں ایک اسکرین شاٹ بھی موجود ہے جس میں وہ انتہائی محبت سے ماموں سے خیریت دریافت کررہی ہیں. ان کے ماموں اکبر خان کہتے ہیں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں لیکن اللہ کا شکر ہے.

Mahira Khan Kay Mamoo Ka Inteqal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Kay Mamoo Ka Inteqal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Kay Mamoo Ka Inteqal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1033 Views   |   27 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں ٹھیک نہیں ہوں لیکن.. مرنے سے پہلے آخری بار ماموں سے کیا بات ہوئی تھی؟ ماہرہ خان نے اسکرین شاٹ شئیر کردیا

میں ٹھیک نہیں ہوں لیکن.. مرنے سے پہلے آخری بار ماموں سے کیا بات ہوئی تھی؟ ماہرہ خان نے اسکرین شاٹ شئیر کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں ٹھیک نہیں ہوں لیکن.. مرنے سے پہلے آخری بار ماموں سے کیا بات ہوئی تھی؟ ماہرہ خان نے اسکرین شاٹ شئیر کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔