15 کلو وزنی ٹیومر پیٹ میں تھا اور پتا بھی نہ چلا۔۔ خطرناک ٹیومر نکالنے والے ڈاکٹر نے مریضہ کے بارے میں کیا بتایا؟

اکثر لوگوں کے جسم میں معمولی ٹیومر ہوجاتے ہیں جنھیں سرجری کے ذریعے نکالا جاتا ہے لیکن بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں 41 سالہ خاتون کے پیٹ میں 15 کلو کا ٹیومر موجود تھا جس کے بارے میں مریضہ

بھارت میڈیا کا کہنا ہے کہ خاتون پیٹ میں درد کی تکلیف کے باعث اسپتال آئیں جہاں معائنہ کرنے پر معلوم ہوا کہ ان کے پیٹ میں بہت بڑا ٹیومر موجود ہے۔ جس کے بعد ان کے فوری آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔

ڈاکٹروں کی ٹیم کے مطابق یہ سرجری انتہائی پیچیدہ تھی کیونکہ ٹیومر کافی پھیل چکا تھا جسے نکالنا ایک مشکل عمل تھا لیکن ڈاکٹروں نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے کامیاب بنایا۔ یہ سرجری 2 گھنٹے تک جاری رہی جس میں 12 ڈاکٹرز کی ٹیم اور عملہ موجود تھا۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر خاتون بروقت اسپتال نہ آتیں تو ان کا ٹیومر پھٹ سکتا تھا جس سے جان بھی جاسکتی تھی البتہ اب انھیں اس قسم کا کوئی خطرہ نہیں۔

15 Kg Tumour Removed From Woman Body

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 15 Kg Tumour Removed From Woman Body and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 15 Kg Tumour Removed From Woman Body to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1784 Views   |   15 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

15 کلو وزنی ٹیومر پیٹ میں تھا اور پتا بھی نہ چلا۔۔ خطرناک ٹیومر نکالنے والے ڈاکٹر نے مریضہ کے بارے میں کیا بتایا؟

15 کلو وزنی ٹیومر پیٹ میں تھا اور پتا بھی نہ چلا۔۔ خطرناک ٹیومر نکالنے والے ڈاکٹر نے مریضہ کے بارے میں کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 15 کلو وزنی ٹیومر پیٹ میں تھا اور پتا بھی نہ چلا۔۔ خطرناک ٹیومر نکالنے والے ڈاکٹر نے مریضہ کے بارے میں کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔