2 بار جہاز کا سفر کیا دونوں جہاز گر گئے لیکن.. خوش نصیب جوڑے کی جان کیسے بچ گئی؟ حیران کردینے والا واقعہ

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے. کبھی تو انسان گھر میں اچھا بھلا بیٹھا ہوتا ہے اور ناگہانی موت اسے آلیتی ہے جبکہ کبھی جہاز سے ہزاروں فٹ کی بلندیوں سے گر کر بھی وہ زندہ رہتا ہے. ایسا ہی عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جس میں ایک جوڑا 2 بار ہوائی جہاز کے حادثوں سے محفوظ رہا.

30 سالہ اسٹیفانو پیریلی اور ان کی منگیتر 22 سالہ انٹونیٹا دیماسی دوستوں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھانے کیلئے اٹلی کے شہر ٹورن کی جانب رواں دواں تھے البتہ دونوں ہی ایک وقت میں الگ الگ جہازوں میں سفر کررہے تھے. جس میں سے ایک میں اچانک خرابی پیدا ہوئی اور وہ گر گیا جبکہ دوسرا جہاز بھی ٹھیک اسی وقت تھوڑے فاصلے پر گر گیا.

اس حادثے میں انٹونیٹا کو معمولی چوٹیں آئیں البتہ ان کے منگیتر بالکل محفوظ رہے. ریسکیو عملے نے فوری کاروائی کرتے ہوئے دونوں کو طبی امداد فراہم کی.

اسٹیفانو نے اپنی منگیتر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یہ انٹونیٹا کا ہوائی جہاز کا پہلا سفر تھا اور اس حادثے پر مجھے بہت افسوس ہے۔ دن کا آغاز بہت خوبصورتی سے ہوا تھا اور اس کا اختتام اس وقت ہوا جب ہمارے دونوں الگ الگ طیارے گر کر تباہ ہو گئے جب ہم ائر اسٹرپ کی جانب بڑھ رہے تھے تو ہم دھند اور اندھیرے میں گھرے ہوئے تھے اور ہم جانتے تھے کہ ارد گرد بجلی کی تاریں موجود ہیں لیکن اس سے پہلے کہ ہم اسے دیکھتے ہم زمین پر ایک گھاس کے میدان میں جا گرے"

Couple Saved By 2 Plane Crashes

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Couple Saved By 2 Plane Crashes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Couple Saved By 2 Plane Crashes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1015 Views   |   23 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

2 بار جہاز کا سفر کیا دونوں جہاز گر گئے لیکن.. خوش نصیب جوڑے کی جان کیسے بچ گئی؟ حیران کردینے والا واقعہ

2 بار جہاز کا سفر کیا دونوں جہاز گر گئے لیکن.. خوش نصیب جوڑے کی جان کیسے بچ گئی؟ حیران کردینے والا واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2 بار جہاز کا سفر کیا دونوں جہاز گر گئے لیکن.. خوش نصیب جوڑے کی جان کیسے بچ گئی؟ حیران کردینے والا واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔