گلوب کو توڑ کر پانی میں ڈالیں اور پھر.. ڈبل روٹی پر سرکہ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ چند کارآمد ٹوٹکے

مہنگائی کے دور میں اب کوئی بھی چیز سستی نہیں رہی. مکھیاں، مچھر اور کیڑے مکوڑے ہر گھر میں ہوتے ہیں جن سے جان چھڑانے کے لئے ہزاروں روپے کے اسپرے خریدے جاتے ہیں. البتہ آج کا یہ آرٹیکل آخر تک پڑھنے کے بعد آپ کی جان ان مہنگے اسپرے سے ہمیشہ کے لیے چھٹ جائے گی.

ایک پیالے میں تھوڑا پانی ڈالیں اور ایک کوائل توڑ کر اس پانی میں ڈال دیں. تقریباً دو چمچ سرکہ اور تھوڑا سا ٹالکم پاؤڈر ڈال کر 2 گھنٹے کے لئے ایسے ہی چھوڑ دیں اور پھر ایک اسپرے بوتل میں بھر لیں. شام کو روزانہ سارے گھر میں اسپرے کریں. اس سے مچھر نہیں آئیں گے.

اگر آپ کے فریج میں ناگوار بو آتی ہے تو ایک ڈبل روٹی کو سرکے میں ڈبو کر فریج میں رکھ دیں. رات بھر ایسے ہی چھوڑ دیں پھر ایک دن بعد ڈبل روٹی پھینک دیں. بو ختم ہوجائے گی.

Household Tips To Save Money And Time

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Household Tips To Save Money And Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Household Tips To Save Money And Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   961 Views   |   23 Jan 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گلوب کو توڑ کر پانی میں ڈالیں اور پھر.. ڈبل روٹی پر سرکہ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ چند کارآمد ٹوٹکے

گلوب کو توڑ کر پانی میں ڈالیں اور پھر.. ڈبل روٹی پر سرکہ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ چند کارآمد ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گلوب کو توڑ کر پانی میں ڈالیں اور پھر.. ڈبل روٹی پر سرکہ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ چند کارآمد ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔