سونے کے تار سے شوہر کا نام لکھوا لیا.. پرینیتی چوپڑا نے شادی پر کتنا قیمتی لہنگا پہنا؟ قیمت سامنے آگئی

"ہمیں ناشتے کی میز پر بات چیت کے دوران ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ ہم ایک دوسرے کے لئے ہی بنے ہیں۔ آخر کار میاں بیوی بن کر ہم کافی خوش ہیں"

شادی کے بعد پہلا پیغام جاری کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ساتھ ہی خوبصورت تصاویر بھی شئیر کیں۔ پرینیتی کو بھارتی سیاستدان اور پارلیمنٹ رکن راگھو چڈھا کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

شادی کی تقریب روایتی ہندو انداز میں ہوئی جس میں پرینیتی نے معروف بھارتی ڈیزائنر منیش ملہوترا کا تیار کردہ عروسی لباس زیب تن کیا۔ واضح رہے کہ منیش کے جوڑوں کی قیمت کم سے کم 7 ہزار یو ایس ڈالر سے شروع ہوتی ہے جو پاکستانی 20 لاکھ بنتے ہیں۔ اس اعتبار سے پرینیتی کے عروسی جوڑے کی قیمت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے جس کی قیمت کئی لاکھ بنتی ہے۔

لباس کے ساتھ پرینیتی نے خصوصی گھونگھٹ بھی تیار کروایا تھا جس پربان کے شوہر راگھو کا نام لکھا ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنہری حروف میں لکھا ہوا یہ نام سونے کے تاروں سے ہی لکھوایا گیا تھا۔

دوسری طرف راگھو بھی آف وائٹ روایتی شیروانی میں ملبوس دلہا بنے تھے۔ راگھو پرینیتی کی بارات کشتی پر لے کر گئے تھے

Pareeniti And Raghav Wedding Dress Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pareeniti And Raghav Wedding Dress Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pareeniti And Raghav Wedding Dress Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2322 Views   |   24 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 November 2024)

سونے کے تار سے شوہر کا نام لکھوا لیا.. پرینیتی چوپڑا نے شادی پر کتنا قیمتی لہنگا پہنا؟ قیمت سامنے آگئی

سونے کے تار سے شوہر کا نام لکھوا لیا.. پرینیتی چوپڑا نے شادی پر کتنا قیمتی لہنگا پہنا؟ قیمت سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سونے کے تار سے شوہر کا نام لکھوا لیا.. پرینیتی چوپڑا نے شادی پر کتنا قیمتی لہنگا پہنا؟ قیمت سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔