ننھے عمر شاہ کا آپریشن کیوں کرنا پڑا؟ ہنستے ہوئے آپریشن تھیٹر جانے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

ننھے گول مٹول عمر شاہ سے سب واقف ہیں. انتہائی نٹ کھٹ سے عمر شاہ اپنی شرارتی اور معصوم حرکتوں سے تو سب کو اپنا دیوانہ بنا ہی چکے ہیں البتہ اب انھوں نے بہادری کا بھی مظاہرہ کرڈالا.

احمد شاہ کی جانب سے شئیر کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر شاہ اسپتال کے لباس میں اپنی آنکھوں کی سرجری کے لیے ہنستے مسکراتے ہوئے آپریشن تھیٹر جا رہا ہے۔

میڈیا کے مطابق عمر شاہ کی آنکھوں میں موتیا کا آپریشن کیا گیا ہے البتہ اس موقع پر ایک چھوٹے بچے کا ہنستے ہوئے آپریشن کے لئے جانا اس کی بہادری کا ثبوت ہے.

Umar Shah Operation Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Umar Shah Operation Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Umar Shah Operation Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1131 Views   |   12 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

ننھے عمر شاہ کا آپریشن کیوں کرنا پڑا؟ ہنستے ہوئے آپریشن تھیٹر جانے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

ننھے عمر شاہ کا آپریشن کیوں کرنا پڑا؟ ہنستے ہوئے آپریشن تھیٹر جانے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ننھے عمر شاہ کا آپریشن کیوں کرنا پڑا؟ ہنستے ہوئے آپریشن تھیٹر جانے کی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔