برفیلی نہر میں نوجوان کو نہلایا جاتا ہے ۔۔ سخت سردیوں میں ہونے والا ہنزہ کا حیرت انگیز فیسٹیول، دیکھیے

پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں ان دنوں کچھ ایسے مقابلے ہو رہے ہیں جو یقینا آپ کے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہوں گے۔

سوشل میڈیا پر پامیر ٹائمز کی جانب سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہنزہ کے نوجوان تیراکی کے مقابلے میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں، جبکہ اس مقابلے کے مہمان خصوصی پاکستان آرمی کے افسر سمیت مقامی انتظامیہ مقابلے میں شامل نوجوانوں کے حوصلے کو سراہ رہے ہیں۔

دراصل یہ مقابلہ پاکستان آرمی سے اظہار یکجہتی کے لیے رکھا گیا تھا۔

ونٹر سوئمنگ فیسٹیول کے نام سے یہ ایونٹ مورخون میں منایا گیا تھا جو کہ ہنزہ کا خوبصورت ترین علاقہ ہے۔ مقابلے میں حصہ لینے والے جوانوں نے پاکستان اور پاکستان آرمی سے اپنی محبت کا اظہار کیا جبکہ وطن کے لیے مر مٹنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

اس فیسٹیول میں دیگر کھیل بھی شامل تھے جبکہ خواتین کی جانب سے بڑی تعداد میں بھی شرکت کی گئی۔

Barfeeli Nehr Main No Jawan Ko Nehlaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Barfeeli Nehr Main No Jawan Ko Nehlaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Barfeeli Nehr Main No Jawan Ko Nehlaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1366 Views   |   23 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

برفیلی نہر میں نوجوان کو نہلایا جاتا ہے ۔۔ سخت سردیوں میں ہونے والا ہنزہ کا حیرت انگیز فیسٹیول، دیکھیے

برفیلی نہر میں نوجوان کو نہلایا جاتا ہے ۔۔ سخت سردیوں میں ہونے والا ہنزہ کا حیرت انگیز فیسٹیول، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ برفیلی نہر میں نوجوان کو نہلایا جاتا ہے ۔۔ سخت سردیوں میں ہونے والا ہنزہ کا حیرت انگیز فیسٹیول، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔