نواز الدین میرے ۔۔ سعود قاسمی کا بالی ووڈ اسٹار نواز الدین صدیقی کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے حیران کردیا

شوبز کے معروف اداکار سعود قاسمی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز الدین ان کے رشتے دار ہیں۔

حال ہی میں سعود قاسمی نے ایک پاڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے نواز الدین اور آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سے متعلق اہم انکشاف کیا۔

عثمان خواجہ سے متعلق بھی ان کا کہنا تھا کہ وہ بھی ان کے رشتے دار ہیں۔

اُنہوں نے اپنے خاندان کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی اور آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ میرے رشتہ دار ہیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ بھارت میں مقیم میرے خالہ زاد بھائی کی شادی نواز الدین صدیقی کی بہن سے ہوئی ہے جبکہ آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ بھی میرے رشتے دار ہیں بلکہ ہم دونوں نے ایک ساتھ بچپن میں کرکٹ بھی کھیلی ہے۔

Saud Qasmi And Nawazuddin Siddiqui Relation

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saud Qasmi And Nawazuddin Siddiqui Relation and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saud Qasmi And Nawazuddin Siddiqui Relation to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain Basit  |   In News  |   0 Comments   |   23487 Views   |   01 Sep 2023
About the Author:

Zain Basit is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain Basit is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

نواز الدین میرے ۔۔ سعود قاسمی کا بالی ووڈ اسٹار نواز الدین صدیقی کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے حیران کردیا

نواز الدین میرے ۔۔ سعود قاسمی کا بالی ووڈ اسٹار نواز الدین صدیقی کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے حیران کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نواز الدین میرے ۔۔ سعود قاسمی کا بالی ووڈ اسٹار نواز الدین صدیقی کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟ انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے حیران کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔