کیلے کا چھلکا، حسن کا خزانہ ۔۔ اس کو پھینکے نہیں بلکہ اس کو استعمال کر کے کریں جلد کے 3 بڑے مسئلے حل

کیلا بچوں اور بڑوں دونوں کا ہی پسندیدہ پھل سمجھا جاتا ہے ۔ اور یہ ہر گھر میں ہی شوق سے کھائے جاتے ہیں مگر ہم کیلا کھانے کے بعد اس کے چھلکوں کو کچرے میں پھینک دیتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو اس کے چھلکے کے قیمتی فوائد بتاتے ہیں جس کے بعد آپ انہیں کبھی پھینگیں گے نہیں بلکہ اس کا استعمال بھی لازمی کرنے لگیں گے۔ جلد کی خوبصورتی کا اس سے سستا کوئی نسخہ کیسے ہوسکتا ہے؟ تو جانیں اور آج ہی استعمال کرکے آپ بھی حسین بن جائیں

ٹپس:

٭ جلد کی خارش اکثر خواتین کی جلد پر خارش ہوجاتی ہے اور نشانات آنا شروع ہوجاتے ہیں۔اس صورت میں کیلے کا چھلکا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خارش سے نجات کے لیے کیلے کے چھلکے کو جلد پر رگڑیں۔
٭ کیلے کے چھلکے کو چہرے پر رگڑنے سے ایکنی بھی ختم ہو جاتی ہے اور اس کے نشانات سے بھی جان چھٹ جاتی ہے۔
٭ کیلے کےچھلکوں میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو جھریوں کو کنٹرول کرنے اور فائن لائنز کو دور کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔

By Shoaib  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4279 Views   |   04 May 2022
About the Author:

Shoaib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shoaib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 September 2023)

کیلے کا چھلکا، حسن کا خزانہ ۔۔ اس کو پھینکے نہیں بلکہ اس کو استعمال کر کے کریں جلد کے 3 بڑے مسئلے حل

کیلے کا چھلکا، حسن کا خزانہ ۔۔ اس کو پھینکے نہیں بلکہ اس کو استعمال کر کے کریں جلد کے 3 بڑے مسئلے حل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیلے کا چھلکا، حسن کا خزانہ ۔۔ اس کو پھینکے نہیں بلکہ اس کو استعمال کر کے کریں جلد کے 3 بڑے مسئلے حل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔