کمرہ بھی گرم ہو گا اور کھانا بھی پکے گا؟ اداکارہ یشما گل نے سردیوں میں لوگوں کو ہیٹر کا نیا استعمال بتایا، دلچسپ ویڈیو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معصوم اور نامور اداکارہ یشما گل کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہیں جس میں انہوں نے ایک نئی ایجاد کی ہے۔ اور وہ نئی ایجاد یہ ہے کہ وہ کمرے میں لگے ہیٹر پر ہی خود کھانا گرم کر رہی ہیں۔

منفرد ویڈیو کو اس کیپشن کے ساتھ سوشل میڈیا کی زینت بنایا گیا کہ " جب چولہے میں گیس نا ہو لیکن ہیٹر تو چل رہا ہے" یہی نہیں ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ نامور اداکارہ الیکٹرک ہیٹر پر اپنے دوست کے ہمراہ پہلے کا بچا ہوا کھانا خود گرم کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ۔

یہ طریقہ تمہارے زہن میں پہلے کیوں نہیں آیا اور دیکھو یہ اصل میں کام کر رہا ہے اور ٹھیک سے کھانا گرم بھی ہو رہا ہے۔

مزید یہ کہ جو کھانا یشما گل گرم کر رہی تھیں اس میں ایک روٹی اور بریانی شامل تھی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہو رہی ہے اور اسکی مقبولیت کا اندازہ بھی اس بات بھی لگایا جا سکتا ہے کہ اس ویڈیو کو سوشل میدیا پر اب تک 40 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Kamra Bhi Garam Hoga Aur Khana Bhi Pakay Ga

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kamra Bhi Garam Hoga Aur Khana Bhi Pakay Ga and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kamra Bhi Garam Hoga Aur Khana Bhi Pakay Ga to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3397 Views   |   22 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

کمرہ بھی گرم ہو گا اور کھانا بھی پکے گا؟ اداکارہ یشما گل نے سردیوں میں لوگوں کو ہیٹر کا نیا استعمال بتایا، دلچسپ ویڈیو

کمرہ بھی گرم ہو گا اور کھانا بھی پکے گا؟ اداکارہ یشما گل نے سردیوں میں لوگوں کو ہیٹر کا نیا استعمال بتایا، دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کمرہ بھی گرم ہو گا اور کھانا بھی پکے گا؟ اداکارہ یشما گل نے سردیوں میں لوگوں کو ہیٹر کا نیا استعمال بتایا، دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔