دیواروں میں پانی کیوں آجاتا ہے؟ جانیئے چند بہترین حل جو آپ کے گھر کی دیوار کو خراب ہونے سے بچائیں

بہت سے گھروں میں یہ مسئلہ عام ہوتا ہے کہ دیواروں میں پانی آنےلگتا ہے جس سے وہ گندی لگنے لگتی ہے۔ یہ مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب آپ کے کمرے کی دیوار کے اندر سے پانی کا پائپ گزر رہا ہوتا ہے جو وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ لیک ہوجاتا ہے یا اس کا کوئی جوڑ لیک ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے اندر ہی اندر پانی گرتا رہتا ہے اور وہ پوری دیوار میں پھیل جاتا ہے۔

اب ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ جو سیلابیت وہاں موجود ہے وہ پانی کے پائپ کے لیکیج کی وجہ سے ہے آج ہم جانیں گے۔

یہ مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب آپ کی دیوار کے اندرونی حصے میں پانی کا کوئی پائپ موجود ہوتا ہے اور وہ بہت زیادہ لیک ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے اس حصے میں سیلابیت پیدا ہوجاتی ہے۔

دوسری وجہ دیوار میں سیلن یا سیلابیت کی یہ ہوتی ہے آپ کے گھر کی دیوار کے ساتھ پڑوسیوں کے واش روم کا پائپ جڑا ہو جس سے مسلسل پانی گرتا رہتا ہو۔ اس کا حل یہ ہے کہ واش روم میں ماربل کی دیوار سے بنایا جائے تاکہ کچھ حد تک پانی کنٹرول ہوسکے۔

تیسری وجہ دیوار کی چھت کا سلوپ درست طریقے سے نہ بنے ہونے سے پانی جگہ جگہ کھڑا رہتا ہے جس سے پانی دیواروں کے اندر داخل ہوجاتا ہے۔ ٹھیکیدار سے اپنی چھت کا سلوپ اس انداز سے بنوائیں کہ پانی اپنی جگہ کھڑا نہ رہ سکے۔

مزید دیکھیئے اس ویڈیو میں۔

Dewaron Mein Pani Kiyun Ajata Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Dewaron Mein Pani Kiyun Ajata Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dewaron Mein Pani Kiyun Ajata Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   12362 Views   |   25 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

دیواروں میں پانی کیوں آجاتا ہے؟ جانیئے چند بہترین حل جو آپ کے گھر کی دیوار کو خراب ہونے سے بچائیں

دیواروں میں پانی کیوں آجاتا ہے؟ جانیئے چند بہترین حل جو آپ کے گھر کی دیوار کو خراب ہونے سے بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیواروں میں پانی کیوں آجاتا ہے؟ جانیئے چند بہترین حل جو آپ کے گھر کی دیوار کو خراب ہونے سے بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔