کیا کالا نمک عام نمک سے زیادہ فائدے مند ہوتا ہے؟ اس کے کھانے سے جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلی آپ کو بھی استعمال پر مجبور کردے گی

کالا نمک ہر گھر میں پایا جاتا ہے جو اکثر لوگ ترش پھلوں پر چھڑک کر کھاتے ہیں تاکہ ذائقہ بڑھایا جاسکے۔ کالا نمک دراصل پہاڑی نمک ہے جس میں جڑی بوٹیوں اور مصالحوں کو شامل کیا جاتا ہے اور پھر بہت زیادہ درجہ حرارت میں گرم کیا جاتا ہے اور نمک کو کوئلے میں مکس کرکے گرم کیا جاتا ہے تاکہ اس کو قابلِ استعمال بنایا جاسکے مگر کہیں کہیں یہ قدرتی حالت میں بھی پایا جاتا ہے اور بس عام نمک کی طرح ہی دستیاب ہوتا ہے اس میں عام نمک کے مقابلے میں سوڈیم کی مقدار کم ہوتی ہےجو کہ اس کی افادیت کی ایک بڑی وجہ ہے۔لیکن کالے نمک کو استعمال کرنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔۔۔؟

فوائد:

• کالا نمک موٹاپے، پیٹ کے مسائل، بدہضمی، کھٹی ڈکاروں، بلغم کو نکالنے اور تیزابیت کو کم کرنے میں مدد گار ہے۔
• اعصابی نظام کو بہتر بناتا ہےجبکہ ڈپریشن کے مریضوں کے لئے بھی مفید ہے۔
• کالا نمک دوران خون کو بہتر بناتا ہے جبکہ ہچکیوں کو کم کرتا ہے۔
• موسم گرما میں کالے نمک کا استعمال لو لگنے سے محفوظ رکھتا ہے۔
• پیٹ کے کیڑوں کی صفائی اور نقصان پہنچانے والے بیکٹیریا کا خاتمہ کرنے میں مددگار ہوتاہے۔

لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

ماہرین کہتے ہیں کہ : ''چونکہ اس نمک میں سوڈیم کی مقدار کم ہوتی ہے تو وہ افراد جو ہائی بلڈ پریشر کے شکار ہوں وہ اس کا استعمال کم ہی کریں۔''

Kaly Namak Ke Istemal Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kaly Namak Ke Istemal Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kaly Namak Ke Istemal Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shabbir  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4317 Views   |   17 Jul 2023
About the Author:

Shabbir is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shabbir is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 January 2025)

کیا کالا نمک عام نمک سے زیادہ فائدے مند ہوتا ہے؟ اس کے کھانے سے جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلی آپ کو بھی استعمال پر مجبور کردے گی

کیا کالا نمک عام نمک سے زیادہ فائدے مند ہوتا ہے؟ اس کے کھانے سے جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلی آپ کو بھی استعمال پر مجبور کردے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا کالا نمک عام نمک سے زیادہ فائدے مند ہوتا ہے؟ اس کے کھانے سے جسم میں آنے والی حیران کن تبدیلی آپ کو بھی استعمال پر مجبور کردے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔