لیموں سے جوڑوں کے درد کا آسان قدرتی علاج

جوڑوں کے درد میں مبتلاء افراد اب پریشان ہونا چھوڑدیں کیونکہ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں ایک ایسا نسخہ جس سے آپ سے تکلیف دہ مرض سے آسانی سے نجات حاصل کرسکتے ہیں ۔
قدرت نے لیموں میں بے شمار فوائد رکھے ہیں ۔ لیموں میں وٹامنز جیسے اے ، بی ون، بی 6، فولک ایسڈ ، فلیونائڈز ، پوٹاشیم، میگنیشیم ، فاسفورس اور کیلشم پایا جاتا ہے ، ماہرین کے مطابق لیموں کے چھلکے بھی پھل کی طرح نہایت مفید ہیں ۔
دودرمیانے سائز کے لیموں لے کر انہیں چھیل کر ان کے چھلکے گلاس کے جار میں ڈالیں ۔
اب جار کو مکمل طور پر زیتون کے تیل سے بھردیں ۔
جار کو اچھی طرح بند کردیں اور اس میں ہوا بالکل بھی داخل نہ ہوسکے ۔
اس جار میں 15دن تک پڑا رہنے دیں ۔
اب اس تیل کومتاثرہ حصہ پر لگانے سے درد میں بہت زیادہ کمی ہوجائے گی ۔

Joron Ke Dard Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Joron Ke Dard Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Joron Ke Dard Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11331 Views   |   13 Nov 2020
About the Author:

Aqib shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

لیموں سے جوڑوں کے درد کا آسان قدرتی علاج

لیموں سے جوڑوں کے درد کا آسان قدرتی علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیموں سے جوڑوں کے درد کا آسان قدرتی علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔