باہمت باپ نے اپنی معصوم بچی کو ظالموں سے بچا لیا ۔۔ مہدی علی کاظمی کی بیٹی کی سالگرہ منانے کی خوبصورت ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل

مہدی علی کاظمی نے باہمت باپ ہونے کا بھرپور ثبوت دیا ہے ان کی جگہ اگر کوئی دوسرا باپ ہوتا تو شاید اپنی عزت اسی میں سمجھتا کہ بیٹی کو چھوڑ دیتا لیکن جو محنت اور محبت انہوں نے دکھائی وہ شاید پاکستان کی تاریخ میں رقم کر دیا جائے گا۔

بیٹیوں کا سب سے بڑا سہارا، سب سے بڑا سایہ ان کا باپ ہی ہوتا ہے۔ باپ کتنا بھی مجبور ہی کیوں نہ ہو جائے وہ بیٹی کے لیے اپنے قدم کبھی نہیں روکتا۔ ایک واقعہ پچھلے سال بہت وائرل ہوا جس میں بیٹی نے والدین سے ملنے کے لیے بھی انکار کر دیا تھا لیکن باپ نے بیٹی کو ظالموں کی قید سے نکال باہر کیا اور ایک ایسی ناقابلِ یقین جنگ لڑی کہ ہر بیٹی کے والد کے لیے مثال بن گئے۔

مہدی علی کاظمی اور ان کی بڑی بیٹی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے والد اپنی بیٹی اور ساری فیملی کے ہمراہ موجود ہیں اور ایک ساتھ سب خوش و خُرم بھی ہیں۔ ان کی اس ویڈیو پر سب ہی مہدی کاظمی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں اور ان کی جدوجہد کو سرہا رہے ہیں کہ باپ ہو تو ایسا۔ ایک صارف نے لکھا کہ یہ باپ واقعی قابلِ تحسین ہے جس کو بیٹی نے ٹھکرایا، لیکن باپ نے پھر بھی اپنایا۔ اس باپ کو سلام ہے جو ظالموں کے منہ سے بیٹی کو بچا لا یا۔ اللہ ان کے گھر کی رحمت کو خوش رکھے اور گھر میں محفوظ بھی۔

Mehdi Kazmi Ki Beti Ki Salgira

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mehdi Kazmi Ki Beti Ki Salgira and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mehdi Kazmi Ki Beti Ki Salgira to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   8651 Views   |   30 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

باہمت باپ نے اپنی معصوم بچی کو ظالموں سے بچا لیا ۔۔ مہدی علی کاظمی کی بیٹی کی سالگرہ منانے کی خوبصورت ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل

باہمت باپ نے اپنی معصوم بچی کو ظالموں سے بچا لیا ۔۔ مہدی علی کاظمی کی بیٹی کی سالگرہ منانے کی خوبصورت ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باہمت باپ نے اپنی معصوم بچی کو ظالموں سے بچا لیا ۔۔ مہدی علی کاظمی کی بیٹی کی سالگرہ منانے کی خوبصورت ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔