ایلوویرا جیل میں ڈاکٹر بتول کی بتائی ہوئی ایک چیز ملائیں اور پھر دیکھیں اس کا کمال ۔۔ ہڈیوں اور جوڑوں کا درد ایسے غائب ہو جائے گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں

انسانی جسم میں 360 ہڈیاں پائی جاتی ہیں، جن کی مدد سے انسان اپنی مرضی سے حرکت کرتا ہے لیکن اگر انہیں ہڈیوں کے جوڑ یعنی کلائی، بازو،گھٹنے، کہنی، ریڑھ کی ہڈی وغیرہ میں اگر درد ہونے لگے تو چلنا پھرنا اور اُٹھنا بیٹھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
ہڈیوں کے لئے وٹامن ڈی، وٹامن ڈی تھری اور کیلشیم بےحد ضروری ہے، اور ایسی غذاؤں کا استعمال جن میں یہ دنوں شامل ہوں بھرپور کرنا چاہیئے، اس ہی لئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر بتول اشرف کی بتائی ہوئی ایک ایسی ریمیڈی جس کو بنا کر اور استعمال کر کے آپ اپنی ہڈیوں اور جوڑوں کے درد سے نجات پا سکتے ہیں۔

جوڑوں اور ہڈیوں کے درد سے نجات

• ایک سے دو عدد انار لے کر انہیں چھیل لیں اور دانے الگ کر لیں۔
• اب تازہ ایلوویرا کے 2 سے 3 عدد پتے کاٹ کر ان سے چمچے کی مدد سے سارا جیل نکال کر الگ کر لیں۔
• اب ایلوویرا جیل کو گرینڈر میں ڈال کر اسے گرینڈ کر لیں اور ایک گلاس یا پیالے میں نکال کر الگ رکھ دیں۔
• اب بلینڈر میں انار ڈال کر اس کا جوس بنائیں اور چھان کر صرف جوس الگ کر لیں اور بیج وغیرہ نکال دیں۔
• اب گرینڈر میں نکالا ہوا انار کا جوس ڈالیں اور ساتھ ہی اس میں ایلوویرا جیل ڈال کر اچھی طرح گرینڈ کر لیں۔
• لیجیئے بہترین ڈرنک تیار ہے دن میں ایک مرتبہ ضرور یہ ڈرنک استعمال کریں اور پائیں ہڈیوں اور جوڑوں کے درد سے نجات۔

By Naseeb  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3599 Views   |   31 Jan 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about ایلوویرا جیل میں ڈاکٹر بتول کی بتائی ہوئی ایک چیز ملائیں اور پھر دیکھیں اس کا کمال ۔۔ ہڈیوں اور جوڑوں کا درد ایسے غائب ہو جائے گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (ایلوویرا جیل میں ڈاکٹر بتول کی بتائی ہوئی ایک چیز ملائیں اور پھر دیکھیں اس کا کمال ۔۔ ہڈیوں اور جوڑوں کا درد ایسے غائب ہو جائے گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.